چہلم حضرت امام حسین ؓ کے موقع پر حفاظتی امور کی مسلسل مانیٹرنگ کی گئی
پیر 21 نومبر 2016 23:12
(جاری ہے)
انہوں نے کنٹرول روم میں موجود مختلف محکموں کے سٹاف کو چوکس انداز میں ڈیوٹی کرنے کی ہدایت کی اور کہا کہ جلوسوں ومجالس کے اختتام تک سیکورٹی انتظامات کی لمحہ بہ لمحہ مانیٹرنگ کویقینی بنایا جائے اور کسی بھی مسئلہ یا شکایت کی صورت میں فوری رد عمل کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کے ازالہ کے لئے محکمانہ اقدامات میں تاخیر نہیں ہونی چاہئے۔
ڈی سی او نے بتایا کہ ضلعی انتظامیہ گھنٹہ گھر کے آٹھوں بازاروں میں مستقل بنیادوں پر مانیٹرنگ کے لئے جامع نظام وضع کررہی ہے جس پر عنقریب عملدرآمد شروع ہوجائے گا۔اس موقع پر ڈی او(سی) نے بتایا کہ ضلعی کنٹرول روم میں 48 سٹیلائٹ سی سی ٹی وی کیمروں کے ذریعے چہلم کے جلوسوں ومجالس کے مقامات کی مانیٹرنگ کی جارہی ہے جبکہ کنٹرول روم میں ریسکیو 1122، پولیس،سول ڈیفنس،محکمہ صحت،ٹی ایم ایز،سوئی گیس،فیسکو،پی ٹی سی ایل سمیت دیگر متعلقہ محکموں کا سٹاف ڈیوٹی پر موجود ہے۔مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.