بھارتی اپوزیشن کامودی کیخلاف احتجاج،گلی گلی میں شور،نریندرمودی چورکے نعرے

Sanaullah Nagra ثنااللہ ناگرہ بدھ 23 نومبر 2016 19:48

بھارتی اپوزیشن کامودی کیخلاف احتجاج،گلی گلی میں شور،نریندرمودی چورکے ..

نئی دہلی(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔23نومبر2016ء) :بھارتی اپوزیشن نےکرنسی نوٹوں کے بحران پر28نومبرکو مودی کیخلاف ملک گیراحتجاج کرنے کافیصلہ کیاہے،کرنسی بحران پر200سےزائد قانون دان سڑکوں پراحتجاج کریںگے۔

(جاری ہے)

بھارتی میڈیا کے مطابق بھارتی اپوزیشن نےپارلیمنٹ کےسامنے احتجاج کرتے ہوئےہاتھوں سے زنجیربنائی۔اراکین پارلیمنٹ کےنعرے،گلی گلی میں شورہےنریندرمودی چورہے۔کرنسی بحران پر200سےزائدقانون دان سڑکوں پراحتجاج کریںگے۔اپوزیشن پارٹی کانگریس عوام سے اظہاریکجہتی کیلیے احتجاجی مظاہرے بھی کریگی۔

متعلقہ عنوان :