پی پی آئی بی کے زیر اہتمام 1200 میگا واٹ آر ایل این جی منصوبے کیلئے پری بڈ کانفرنس ، سرمایہ کاروں کو منصوبے کے حوالے سے بریفنگ
منصوبہ مظفر گڑھ میں نجی شعبے کی سرمایہ کاری سے قائم کیاجا رہا ہے، پہلا مرحلہ فروری 2018ء اور دوسرا دسمبر 2018ء میں مکمل ہو گا،متعلقہ حکام کی شرکاء کو بریفنگ
بدھ 23 نومبر 2016 21:36
(جاری ہے)
سرمایہ کاروں کی ایک بڑی تعداد نے اس کانفرنس میں حصہ لیا اور منصوبے کے مختلف پہلوئوں کے حوالے سے اپنے خیالات کا اظہار کیا اور اس منصوبے میں سرمایہ کاری کیلئے دلچسپی ظاہر کی۔ اس کانفرنس میں قومی اور بین الاقوامی پاور سیکٹر کے نمائندوں نے بھی شرکت کی۔
سرمایہ کاروں نے حکومتی پالیسیوں پر اعتما دکااظہار کرتے ہوئے پی پی آئی بی کی طرف سے سرمایہ کاروں کیلئے ون ونڈو سہولت کار کے کردار کو سراہا۔ واضح رہے کہ مجوزہ منصوبے کیلئے بین الاقوامی بڈنگ کے تحت سرمایہ کاروں سے درخواستوں کی وصولی کی تاریخ 5 دسمبر 2016 ہے۔ …(رانا+ط س)مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.