سیالکوٹ ،گیس پریشر میں کمی کی وجہ سے گھریلو صارفین کو شدید دشواری کا سامنا
بدھ 23 نومبر 2016 21:52
(جاری ہے)
متاثرہ علاقوں محلہ مبارک پورہ، میانہ پورہ، سکندر پورہ، حاجی پورہ، رنگ پورہ، گوہد پور، شہاب پورہ، پورن نگر، ایبٹ روڈ، مظفر پور ،عدالت گڑھا، شٹاپ گرھا، سردار پور، مراد پور اور اندورن شہر کے مکینوں کا کہنا ہے کہ صبح کے وقت بھی گیس کا پریشر کم ہو جاتا ہے جس کی وجہ سے اسکول جانے والے بچوں کیلئے ناشتہ تیار کرنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔
جبکہ شام کے وقت بھی گیس پریشر میں انتہائی کمی ہو جاتی ہے۔ جس کے باعث گھریلو خواتین کیلئے کھانا پکانا شدید دشوار ہو جاتا ہے اور لوگوں کو بازار سے روٹیاں خرید کر لانا پڑتی ہیں۔ شہریوں نے بتایا کہ بعض علاقوں میں پائپ لائنیں بوسیدہ ہونے سے گیس پریشر میںکمی واقع ہوجاتی ہے۔ شہریوں نے ایم ڈی گوجرانوالہ ودیگر محکمہ سوئی گیس کے اعلیٰ حکام سے فوری اصلاح احوال کا مطالبہ کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.