پرویز مشرف سے ممتازمذہبی راہنما مولانا احترام الحق تھانوی کی دوبئی میں ملاقات ، اے پی ایم ایل کے دورحکومت کی تعریف ،ملک میں سیاسی و سماجی معاملات میں کردارادا کرنے کی دعوت
قوم کی امنگوں سے آگاہ ہیں ،جلد پاکستان آکر اپنا فعال کردارادا کرونگا، چیئرمین اے پی ایم ایل
بدھ 23 نومبر 2016 22:23
(جاری ہے)
ان کا کہنا تھا کہ پاکستان کو اس وقت اس بات کی اشد ضرورت ہے کہ پرویز مشرف ملکی سیاسی و سماجی معاملات میں اپنا اہم کرداراداکریں۔
پرویز مشرف کا ماضی اس بات کا غماز ہے کہ صرف وہی ملک کو مسائل سے نکال کر بین الاقوامی دنیا میں اعلیٰ مقام دلا سکتے ہیں۔انہوں نے اے پی ایم ایل کے سربراہ کو اپنی بھر پور حمایت کا یقین دلایا اور دعوت دی کہ وہ پاکستانی سیاست میں اپنا کردارادا کریں۔اس موقع پر جنرل(ر)پرویز مشرف نے کہا کہ وہ قوم کی امنگوں سے آگاہ ہیں اور جلد پاکستان آکر اپنا فعال کردارادا کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
فیصل آباد میں پی ٹی آئی رہنما قاتلانہ حملے میں جاں بحق
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.