فاٹا کو فوری طور پر خیبر پختونخوا میں ضم کیا جائے فاٹا کا صوبے میں ضم ہونے کے عمل میں تاخیر سے مزید مسائل جنم لیں گے، یونس خان بونیری
بدھ 23 نومبر 2016 22:31
(جاری ہے)
اٴْنہوں نے کہا کہ مرکزی حکومت فاٹا میں یونیورسٹیز اور میڈیکل کالجز کے قیام کو ترجیحات کا حصہ بنائے تاکہ فاٹا کی نوجوان نسل کی محرومیوں کا ازالہ ہو سکے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ فاٹا ملک کا حصہ ہے اور دہشتگردی کے خلاف ان کی قربانیاں تاریخ کا حصہ بن چکی ہیں۔
فاٹا کے عوام کے ذاتی املاک کے نقصانات کا فوری طور پر ازالہ ہونا چاہیے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ دہشتگردی کے ظالمانہ اقدام نے فاٹا کے غیور عوام کی زندگی مفلوج بنا کر رکھ دی ہے۔ اٴْنہوں نے کہا کہ انضمام کو فوری طور پر یقینی بناکر ترقی کے نئے دور کا آغاز ہونا چاہیے تاکہ فاٹا کے غیور پختون اپنی پر امن اور پر سکون زندگی کا آغاز کر سکیں۔ اٴْنہوں نے مرکزی حکومت کی بے حسی اور غیر سنجیدگی کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ حکومت کو دہشتگردی کے خلاف شروع کی جانے والی جنگ کی جیت کو یقینی بنانے کیلئے فاٹا کو ضرریات اور مراعات کو یقینی بنانا ہو گا۔ اٴْنہوں نے کہا کہ فاٹا کے عوام نے دہشتگردوں اور دہشتگردی کے خلاف ایک بڑی قیمت ادا کردی ہے۔ اب وقت آگیا ہے کہ خالی وعدوں اور نعروں کے بجائے عملی اقدامات کو یقینی بنائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.