وزیراعظم کے وژن کی بدولت پاکستان مضبوط اور مستحکم ملک بن چکا ہے، میاں نوازشریف کا بطورصدر مسلم لیگ(ن) انتخاب ان کی قیادت پر بھرپور اعتماد کااظہار ہے
مسلم لیگی رہنمالیاقت خان کا بیان
بدھ 23 نومبر 2016 22:55
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ عوا م کی منتخب حکومت کو کوئی خطرہ نہیں ہے،ہر حالت میں اپنی آئینی مدت پوری کرے گی،سازشی سیاستدانوں کا ٹولہ اپنے ناپاک عزائم میں ناکام ہوگا،پاکستان مسلم لیگ(ن) ایک جمہوری اور منظم جماعت ہے جو کہ پاکستان کی تعمیر و ترقی میںاپنا اہم کردارادا کررہی ہے ۔
مسلم لیگی رہنما لیاقت خان نے مزید کہاکہ عمران خان سیاست کو کرکٹ کا کھیل سمجھ رہے ہیں انہیں معلوم ہوناچاہیے کہ کرکٹ اور سیاست میں نمایاں فرق ہے، دھرنوں سے عوامی منتخب حکومتوںکو ختم نہیں کی جاسکتا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.