نامورادیب جمیل الدین عالی کو بچھڑے ایک برس بیت گیا‘ہلال امتیاز اورتمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازے گئے
جمعرات 24 نومبر 2016 13:07
(جاری ہے)
پاکستان میں اسلامی سربراہی کانفرنس کے موقع پرانہوں نے ’ہم مصطفوی مصطفوی ہیں‘ لکھ کرمہدی ظہیرکوامرکردیا۔
حکومت کی جانب سے انہیں ہلال امتیاز اورتمغہ برائے حسن کارکردگی سے نوازاگیا۔ جمیل الدین عالی کی نظموں اور غزلوں کے کل 11 مجموعے شائع ہو ئے۔انھوں نے 1977 میں کراچی کے حلقہ 191 سے پیپلز پارٹی کے ٹکٹ پر انتخابات میں حصہ لیا لیکن ناکام رہے 1997 میں وہ ایم کیو ایم کے حمایت سے سینیٹر بنے۔عالی جی نے بھر پور زندگی گزاری اور 23 نومبر 2015 کو خالق حقیقی سے جاملے۔متعلقہ عنوان :
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
-
گنیزورلڈ ریکارڈزکی سینچری کرنے پرصرف 5 لاکھ کا چیک، عرفان محسود نے واپس کردیا
-
صنم سعید ڈراموں میں کام کیوں نہیں کررہیں وجہ سامنے آگئی
-
عاصم اظہر نے اپنی تمام انسٹاگرام پوسٹس ڈیلیٹ کرنے کی وجہ بتا دی
-
جب میں جہازکے سفرپرہوں تو لوگ دیکھ کرسبحان اللہ یا استغفراللہ پڑھتے ہیں: متھیرا
-
کپل شرما کا شو نیٹ فلیکس پرناکام ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.