پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضرصحت اشیا فروخت کرنے اور صفائی کے ناقص انتظامات پر چلڈرن ہسپتال کی کینٹین انتظامیہ کو 50 ہزار روپے جرمانہ کردیا
جمعرات 24 نومبر 2016 23:00
(جاری ہے)
کنٹین میں کھانے پینے کی اشیا کی تیاری میں غیر معیاری کوکنگ آئل اور مصالحہ جات استعمال کئے جارہے تھے۔
گندے ٹوٹے فریزر اور حفظان صحت کے اصولوں کے خلاف اشیا کی تیاری پر محکمانہ کارروائی عمل میں لاتے ہوئے 50 ہزار روپے جرمانہ کیا گیارافعہ حیدر کا کہنا ہے کہ ڈائریکٹر جنرل نور الامین مینگل کی ہدایات پر تعلیمی اداروں اور ہسپتالوں کی کینٹین کو چیک کیا جارہاہے جس کا مقصد لوگوں کو معیاری کھانے کی اشیا کی فراہمی یقینی بناناہے۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.