بان کی مون کی پاک بھارت کشیدگی کے خاتمے کیلئے کردار ادا کرنیکی پیشکش
پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پر تشویش ہے ، ایل او سی پر پر جارحیت سے گریز کیا جائے ، سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ
جمعہ 25 نومبر 2016 11:22
(جاری ہے)
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل بان کی مون لائن آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارتی افواج میں جھڑپوں پر تشویش کا اظہار کیا اور خطے میں پائیدارامن و سلامتی کے لیے کرداراداکرنے کی پیشکش کی ۔
نیویارک سے جاری بیان میں بان کی مون نے کہا کہ پاکستان اور بھارت لائن آف کنٹرول پر پرکسی بھی قسم کی جارحیت سے گریزکریں۔اقوام متحدہ خطے میں پائیدارامن اورسلامتی کیلیے کرداراداکرنے کو تیارہے۔ انہوں نے کہا کہ اقوام متحدہ خطے کے عوام کے ساتھ ہے۔ امید کرتا ہوں بھارت اورپاکستان امن کیلئے کوشش کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
-
سکیورٹی فورسز کا ٹانک میں آپریشن، 4 دہشت گرد مارے گئے ، آئی ایس پی آر
-
آڈیو لیکس کیس میں اہم پیشرفت
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.