رحیم یار خان کے قریب نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے 2 بستیاں زیر آب آگئیں
جمعہ 25 نومبر 2016 12:01
(جاری ہے)
نجی ٹی وی نے محکمہ آبپاشی کے حوالے سے خبر دیتے ہوئے بتایا ہے کہ رحیم یار خان کے نواحٰ علاقے بستی ڈرگ ماچھی میں دیگی نہر میں 60 فٹ چوڑا شگاف پڑ نے سے 2 بستیاں زیر آب آگئیں جبکہ وسیع رقبہ پر پانی پھیل جانے سے باغات اور کھڑی فصلیں تباہ ہوگئیں۔
مقامی افراد کا کہنا ہے کہ سیلابی صورحال سے شدید مشکلات کا سامنا ہے اور 2 بستیاں زیر آب آنے سے زمینی رابطہ منقطع ہوگیا ہے۔ دوسری جانب محکمہ آبپاشی کا کہنا ہے کہ نہر کے بند کی مرمت کے لئے عملے کو روانہ کردیا گیا ہے۔ متاثرین نے مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے مالی نقصان کا ازالہ کیا جائے ۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.