پاکستان کا مستقبل روشن ہے ،حکومت تمام اقتصادی منصوبے پایہ تکمیل تک پہنچائے گی‘ 2018ء تک لوڈشیڈنگ پر مکمل قابو پالیں گے، عوام نے دھرنوں اور احتجاجی سیاست کو مسترد کردیا ، احتجاج کو آئین اور جمہوریت کے اندر رہ کر کرنا چاہئے
پروفیسر ڈاکٹر احسن اقبال کی پنجاب یونیورسٹی میں میڈیا سے گفتگو
جمعہ 25 نومبر 2016 18:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ 2018ء تک ملک میں لوڈشیڈنگ پر مکمل قابو پالیا جائیگا جس کیلئے حکومت نے متعدد پاور پراجیکٹس شروع کئے ہیں جن میں سے متعدد منصوبے جلد پایہ تکمیل تک پہنچ جائیں گے۔
انہوں نے کہا کہ سابقہ حکومتوں نے لوڈشیڈنگ کے خاتمہ کیلئے ان منصوبوں کو کیوں شروع نہیں کیا جبکہ موجودہ حکومت نے اقتدار سنبھالتے ہی ملک سے اندھیروں کو ختم کرنے کیلئے دن رات کام شروع کیا ہوا ہے۔انہوں نے کہا کہ حکومت آبی وسائل پر بھی سنجیدگی سے کام کر رہی ہے اور اس وقت بھاشا ڈیم‘ داسو ڈیم سمیت متعدد ڈیموں پر کام جاری ہے۔ پی پی پی کی احتجاجی کال کے ایک سوال کے جواب میں انہوں نے کہا کہ احتجاج تمام سیاسی جماعتوں کا حق ہے مگر احتجاج کو آئین اور جمہوریت کے اندر رہ کر کرنا چاہئے‘ کوئی بھی ایسی تحریک جو جمہوریت کیخلاف ہواس کو عوام نے رد کر دیا ہے اور عوام چاہتی ہے کہ حکومت اپنی پانچ سالہ آئینی مدت پوری کرے۔ انہوں نے کہا کہ 3 سال قبل ملک کو دہشت گردی کا سامنا تھا لیکن آج حکومت اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی کوششوں سے دہشت گرد چھپتے پھر رہے ہیں۔مزید اہم خبریں
-
خاموشی – ڈاکٹر مبارک علی کی تحریر
-
اسمارٹ فون 10 برسوں میں 83 فیصد مہنگے ہوئے
-
سونامی کیسے بنتے ہیں؟
-
چینی صدر شی جی پنگ آج اتوار کو فرانس پہنچ رہے ہیں
-
ناروے: ایک جنسی مجرم کی سوشل میڈیا تک رسائی کو انسانی حق قرار دینے کی اپیل
-
پاکستان: دیہی علاقوں میں شدید گرمی کے حاملہ خواتین پر اثرات
-
پولیس اہلکار پر نازیبا حرکات کا الزام، خواجہ سراؤں نے تھانے پر دھاوا بول دیا
-
جرمنی میں شرح پیدائش ایک دہائی کی نچلی ترین سطح پر
-
بجلی کی اوور بلنگ پر 3 سال کی سزا کا بل منظور
-
عرب ممالک میں ذوالحجہ چاند7جون کو نظرآنے‘ یوم عرفات 15 جون اور عید الاضحی 16 جون کو ہو نے کا امکان
-
بھارت کا نیپال کے جاری کردہ نئے 100 روپے کے کرنسی نوٹ پر شدید تحفظات کا اظہار
-
او آئی سی کو متحد ہو کر امت مسلمہ کو درپیش چیلنجز کا مربوط جواب دینا چاہیئے، وزیرِ خارجہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.