حکومت نے ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا،نشاط احمدخان ڈاھا
جمعہ 25 نومبر 2016 19:36
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہاکہ پاکستان مسلم لیگ ن نے ہمشیہ عوامی فلاح و بہبود کے منصوبوں کو ترجیح دی ہے انہوں نے مزید کہاکہ جو لوگ میٹرو بس اور اورنج ٹرین پر سیاست کرنے سے گریز نہیں کررہے وہ یہ مت بھولیں کہ میٹرو ٹرین کا منصوبہ عوام کی فلاح کے لئے ہے اس منصوبے کی ترقی ہی پاکستان اور چین کے درمیان بہترین روابط کا پیش خیمہ ہوگی ۔
انہوںنے گزشتہ روز اپنی رہائش گاہ پر مختلف وفود سے بات چیت کرتے ہوئے کہاکہ عوام کی بے لوث خدمت مسلم لیگ ن کی حکومت کا اوڑھنا بچھونا ہے عوام نے بھی مسلم لیگ ن کے حق میں فیصلہ دیا۔ انہوں نے کہا کہ جب بھی مسلم لیگ ن اقتدار میں آتی ہے تو اس کے خلاف سازشوں کا بازار گرم کردیا جاتا ہے مگر اس کے باوجود مسلم لیگ ن کی حکومت نے وزیراعظم نواز شریف کی قیادت میں نہ صرف ڈٹ کر ان سازشوں کا مقابلہ کیا اور ملک کو بحرانوں سے نکال کر ترقی وخوشحالی کی راہ پر گامزن کیا۔مزید اہم خبریں
-
سودی ادائیگیوں کا حجم آمدن سے بھی زائد ہو گیا
-
شیر افضل مروت کو چیئرمین پی اے سی نامزد کرنے پر حکومت کو تحفظات،نظر ثانی کا پیغام دیدیا
-
بلاول بھٹو زرداری کا روٹی ،کپڑا اور مکان کے ویژن پر کاربند رہنے کے عزم کا اظہار
-
مزدوروں کا معیارزندگی بلند کرنے کے لیے پرعزم ہیں: مریم نوازشریف
-
تمام ججز متفق ہیں کہ آئندہ کوئی بھی ادارہ عدلیہ میں مداخلت نہ کرسکے
-
باتوں اور ٹک ٹاک سے کچھ نہیں ہوتا، علی امین گنڈا پور
-
پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاری کرلی گئی
-
پاک برطانیہ علاقائی استحکام کانفرنس، دو طرفہ دفاعی تعلقات کے فروغ پرتبادلہ خیال
-
سیمنٹ کی بوریوں پر تاریخ اجراء اور ایکسپائری لکھنے کا فیصلہ
-
وزیراعلی پنجاب کا ٹارگٹ ہے کہ جلد سے جلد پنجاب کی فضا کو ایسے زہر سے پاک کیاجائے : مریم اورنگزیب
-
سعودی عرب: مناہل العتیبی کو 11 برس قید کی سزا
-
وزیراعظم نے غیر ضروری خریدی گئی گندم کی تحقیقات کرانے کی منظوری دیدی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.