قائد اعظم نے قانون دان کی حیثیت سے قابل تقلید مثالیں قائم کیں‘سیشن جج
جمعہ 25 نومبر 2016 19:36
(جاری ہے)
جوڈیشل افسران ‘ڈپٹی ڈائریکٹر انفارمشین گوجرانوالہ طاہر چودھری اور میڈیا کے نمائندوں نے شرکت کی۔
ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے کہا کہ وہ اہلکاروں کی مزید تعلیم ان کے بچوں کی تعلیمی ضروریات اور صحت کی سہولتوں کی فراہمی کیلئے خصوصی لائحہ عمل تشکیل دینگے کیونکہ عدالتی اہلکار ہر جج کے لئے بچوں کی حیثیت میںہوتے ہیں انکی فلاح اور بہتری ججوں کے فرائص میں شامل ہے۔ محمد عبدالناصر نے اہلکاروں پرزوردیا کہ وہ مزید محنت اور لگن سے فرائص منصبی ادا کرتے ہوئے مثبت رویوں اور سائلین کے ساتھ حسن سلوک کو فروغ دیں تاکہ ہم بحیثیت قوم دنیا کے ہر محاذ پر باوقار انداز سے خود کو منوا سکیں۔انہوں نے کہا کہ جوڈیشری ججوں کے ساتھ اہلکاروں کے اشتراک سے مکمل ہوتی ہے کیونکہ ا ہلکار عدالت کی عزت وقار‘ آنکھ اور کان ہوتے ہیں انہو ںنے کہا کہ چیف جسٹس لاہور کی ہدایات کے تحت گوجرانوالہ میں بھی اہلکاروں کے مسائل کے حل کیلئے ایک دن ملاقات کے لئے مختص کرنے کا پلان تیار کیا جارہاہے اس روز تمام جج صاحبان اپنے اپنے اہلکاروں کے مسائل سنیں گے۔ تقریب کے پروگراموں میں خصوصی طور پر نعت خوانی شامل کرنے پر فاضل سیشن جج نے ایک روشن مثال قائم کردی ہے۔ اس موقع پر اہلکار نعت خوانوں نے حضور نبی کریم ؐ کی شان اقدس میں نذرانہ عقیدت پیش کیا ‘ سیشن جج نے ہر جج اور اہلکار کو ایک تسبیح درود شریف روزانہ پڑھنے کی تلقین بھی کی۔تقریب میں سید راشد علی‘ عدنان چشتی‘ حافظ احسان ارشد‘ فراز‘ شکیل نے نعت خوانی کی جبکہ لارنس فرانسیس‘ بائو اینڈ کمپنی‘ اتفاق حسین‘ جنید‘ تنزیل اور دیگر اہلکاروں نے اپنے اپنے فن کا شاندار مظاہرہ کیا جسکی فاضل سیشن جج نے بھرپور تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.