وزیراعظم کی ترکمانستان کے صدر سے ملاقات، تاپی گیس پائپ لائن منصوبے سمیت فضائی رابطوں کی بحالی پر بات چیت
اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں ترقی ہوگی، کافی ممالک منصوبہ میں شمولیت کے خواہش مند ہیں، نواز شریف کی صحافیو ں سے غیر رسمی ملاقات
جمعہ 25 نومبر 2016 20:34
(جاری ہے)
ملاقات کے بعد وزیراعظم نے صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ اقتصادی راہداری سے پورے خطے میں ترقی ہوگی۔ کافی ملک سی پیک میں شمولیت کے خواہش مند ہیں ترکمانستان کے صدر کے ساتھ عالمی اور علاقائی امور پر بات ہوئی پاکستان اور ترکمانستان کی دوستی وقت کے ساتھ مضبوط ہورہی ہے دونوں ممالک درمیان ہر سال اعلیٰ سطح پر ملاقات ہونی چاہئیے وزیراعظم نے مزید کہا کہ تاپی گیس پائپ لائن منصوبے پر پیش رفت ہوگی ۔ تاپی گیس منصوبہ خطے میں بہتری کا منصوبہ ہے تاپی گیس منصوبہ پاکستان میں گیس کی ضروریات پوری کرے گا۔ (عابد شاہ)
متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.