اقتصادی رابطہ کمیٹی نے صنعتی صارفین کیلئے گیس کی قیمتوں میں کی منظوری دے دی
کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں 15 ضلعی صحت کے مراکز اور تین کالجوں کے لئے فرنیچر اور دیگر سامان کی خریداری پر ٹیکس کی چھوٹ کے حوالے سے ایرا کی سمری ، وزارت قومی تحفظ خوراک کی ایکسپورٹ کیلئے 30 دن توسیع کے لئے تجویز بھی منظور
جمعہ 25 نومبر 2016 21:23
(جاری ہے)
ای سی سی نے وزارت قومی تحفظ خوراک کی جانب سے ایکسپورٹ کے لئے 30 دن توسیع کے لئے تجویز کی منظوری دے دی ۔
توسیع سندھ اور پنجاب کے لئے مقدار کے توازن تک محدود ہو گی ۔ ای سی سی نے وزارت پانی و بجلی اور حکومت سندھ کے درمیان 2010 سے 2016 تک بلوں کے بقایا جات کے حوالے سے سمجھوتے کی منظوری دی ۔ حکومت سندھ 27.3 ارب کے بقایا جات چھ مساوی اقساط میں ادا کرے گی ۔ کمیٹی نے وزارت پانی و بجلی کو ہدایت کی چار ماہ کے اندر سمارٹ میٹرز لگائے جائیں سمارٹ میٹرز پر 50 فیصد اخراجات حکومت سندھ برداشت کرے گی تاکہ معاملہ مستقل بنیادوں پر حل کیا جا سکے ۔ …(م د +وخ)متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کی ملاقات
-
گورنر پنجاپ سے پاکستان یوتھ پارلیمنٹ کی25رکنی وفد کی ملاقات
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کی تونسہ کے نواحی جھنگی چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے کی شدید مذمت،حملہ ناکام بنانے پر پولیس کو شاباش
-
ظلم کے خلاف اور عادلانہ نظام کے لیے جدوجہد جھاد ہے،سراج الحق
-
گورنرسندھ کامران خان ٹیسوری سے انڈونیشیا کے قونصل جنرل کی ملاقات
-
کوئی بات ہوگی تو سب کے سامنے ہوگی ،کسی سے چھپ کر نہیں ،علی امین گنڈا پور
-
وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ سے چیئرمین ایس آر بی واصف میمن کی ملاقات
-
ملک میں استحصالی طبقہ متحد، مزدور، کسان اور عوام تقسیم ہیں،حافظ نعیم الرحمن
-
چوہدری محمد سرور سیاسی منظر نامے سے غائب ہو گئے
-
سعدیہ سہیل رانا نے استحکام پاکستان پارٹی کو خیر باد کہہ دیا
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی (کل )افضل تارڑ مرحوم کی رہائشگاہ آمد متوقع
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.