جنرل راحیل شریف نے یقین دلایا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچے گا: صدر مملکت ممنون حسین
محمد علی جمعہ 25 نومبر 2016 21:18
اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔25نومبر2016ء) صدر مملکت کا کہنا ہے کہ جنرل راحیل شریف نے یقین دلایا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ممنون حسین ی جانب سے آرمی چیف کے اعزاز میں ایوان صدر میں خصوصی عشائیہ دیا گیا۔ عشائیہ کی تقریب کے بعد صدر مملکت کی آرمی چیف سے خصوصی ملاقات بھی ہوئی۔
(جاری ہے)
ملاقات کے دوران صدر مملکت نے آرمی چیف کومدت ملازمت کی کامیابی سے تکمیل پر مبارک باد دی اور آرمی چیف کی قیادت میں نیشنل ایکشن پلان کی حکمت عملی کو سراہا۔
صدر مملکت نے انسداد دہشتگردی اور بے امنی کے خاتمے میں آرمی چیف کے کردار کو بھی سراہا۔ جبکہ بعد ازاں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے صدر مملکت نے بتایا کہ آرمی چیف نے انہیں یقین دلایا کہ کراچی آپریشن منطقی انجام تک پہنچے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عوام کیلئے مہنگائی کا ایک اور "تحفہ"، بجلی مہنگی کر دی گئی
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
حکومت کا کام دعویٰ کرنا نہیں، کام کر کے دکھانا ہے، شاہد خاقان عباسی
-
علی امین گنڈاپور پختونوں کے نام پر دھبہ اور غیرت پر سوالیہ نشان ہے
-
وفاقی وزیرداخلہ کی چینی قونصل جنرل سے ملاقات، دوطرفہ تعاون وچینی شہریوں کی سکیورٹی پر تبادلہ خیال
-
وزیرخارجہ کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
بانی چئیرمین نے اسٹیبلشمنٹ اور سیاسی جماعتوں سے مذاکرات کی اجازت دے دی
-
8 فروری کو پِک اینڈ چُوز ہوا لیکن اداروں کے سربراہان ملوث نہیں تھے
-
اگر 9 مئی والوں سے مذاکرات ہوئے تو پھر آئندبڑا سانحہ ہوسکتا ہے
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.