سعودی عرب کے شہر الخبر میں موسلادھار بارش سے ہنگامی صورتحال

muhammad ali محمد علی جمعہ 25 نومبر 2016 22:46

سعودی عرب کے شہر الخبر میں موسلادھار بارش سے ہنگامی صورتحال

کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 25 نومبر2016ء) سعودی عرب کے شہر الخبر میں موسلادھار بارش سے ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب کے شہر الخبر میں موسلادھار بارش جاری ہے۔

(جاری ہے)

بارش کے باعث علاقے مین سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا ہے۔ جبکہ بارش کے باعث شہر کے متعدد علاقوں میں پانی جمع ہو جانے کے باعث ہنگامی صورتحال پیدا ہو گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :