ایسا کوئی کام نہیں کیا جس سے جمہوریت پٹری سے اترے،وزیراعظم
کچھ جماعتیں ماضی کی سیاست کی طرف لوٹ رہی ہے، پاکستان کو اس طرح ہی چلانے کے متحمل نہیں ہوسکتے جس طرح 70سال سے چلایاجارہاہے ، الیکشن میں حصہ لیکر مستعفیٰ ہونے کیلئے نہیں آئے ،مجھ سے کئی مرتبہ کہاگیاکہ استعفیٰ دے دیں،انتخابات کے نتائج آئے تودھاندلی کا رونا نہیں رویا،ایک جماعت کی سیاست سے ملک آگے جانیکی بجائے پیچھے جائیگا وزیر اعظم نوازشریف کی اشک آباد میں ناشتے پر میڈیا سے گفتگو
ہفتہ 26 نومبر 2016 11:51
(جاری ہے)
خیبرپختونخوامیں پی ٹی آئی کی حکومت کے راستے میں روڑے نہیں اٹکائے۔انہوں نے کہا کہ الیکشن میں کامیابی کے باوجود بلوچستان میں حکومت نہیں بنائی اور نہ ہی کوئی ایسا کام کیا جس سے جمہوریت پٹری سے اترے۔
ایک جماعت کی سیاست سے ملک آگے جانیکی بجائے پیچھے جائیگا۔ملک کی خاطرنیشنل پارٹی کوبلوچستان میں حکومت بنانیکاموقع دیا۔افسوس ہے کچھ جماعتیں1990ء کی سیاست کررہی ہیں۔خیبرپختونخوا میں پی ٹی آئی کو حکومت بنانے دی۔ وزیر اعظم نوازشریف نے کہا کہ ہم نے ایک ایسے الیکشن میں حصہ لیاجس کی کنگزپارٹی ق لیگ تھی،الیکشن میں میرے اورشہبازشریف کے کاغذات نامزدگی مستردکئے گئے۔پرویزمشرف کی نگران حکومت میں انتخابات میں حصہ لیااورنتیجہ تسلیم کیا۔قائم علی شاہ کیساتھ بھی اچھا وقت گزرا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسرائیل نے غزہ کے گنجان آباد ترین شہر رفح پر بڑے حملے کا آغازکردیا‘19فلسطینی ہلاک
-
گورنر کی حلف برداری اتنی ضروری نہیں کہ اپنا وقت ضائع کرتا، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
دو کارساز کمپنیوں نے قیمتوں سے متعلق صورتحال کے برعکس فیصلہ کرلیا
-
پنجاب حکومت کسانوں سے گندم خریدے گی لیکن کتنی، ابھی فیصلہ نہیں ہوا‘عظمی بخاری
-
گورنرپنجاب کی تقریب حلف برداری (کل) ہو گی
-
پاکستان میں مختلف شعبوں میں سرمایہ کاری میں دلچسپی رکھتے ہیں، سعودی وزیر سرمایہ کاری
-
چین اور فرانس کے تعلقات کے روشن مستقبل کا آغاز کریں گے اور نئی شراکتیں قائم ہونگی.چینی صدرشی جن پنگ
-
مخصوص نشستوں کا کیس، وفاقی حکومت اور الیکشن کمیشن کو باضابطہ نوٹس جاری
-
بہترین معاشی پالیسیوں کے نتیجے میں استحکام پیدا ہو رہا ہے، وزیر خزانہ
-
مارچ 2024 میں درآمد کی جانے والی گندم میں سے 13 ملین ٹن گندم فنگس لگنے کی وجہ سے انسانی استعمال کے قابل نہیں .انکوائری کمیٹی
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کا چوہدری پرویزالٰہی کو ہاؤس اریسٹ کرنے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.