چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کااجلاس
پی ٹی آئی کاایل اوسی پربھارتی جارحیت کیخلاف سیکرٹری جنرل اقوام متحدہ کوخط لکھنے کافیصلہ،عالمی امن اورسلامتی کویقینی بنانا بان کی مون کی ذمہ داری ہے۔عمران خان
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 26 نومبر 2016 15:57
اسلام آباد(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔26نومبر2016ء) :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی زیرصدارت پارٹی قیادت کااجلاس ہوا،جس میں ایل اوسی پربھارتی جارحیت پراظہارمذمت کیاگیا جبکہ اجلاس میں ایل اوسی پربھارتی جارحیت کیخلاف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل بان کی مون کوخط لکھنے کافیصلہ بھی کرلیاگیاہے۔ذرائع کے مطابق تحریک انصاف نے اجلاس میں قراردیاہے کہ حکومت کے پاس کھوکھلے بیانات کے علاوہ بھارت سے نمٹنے کاکوئی دوسراراستہ نہیں ہے۔
بھارتی شرانگیزی پرحکومتی بے عملی گوارانہیں کرسکتے۔عمران خان نے کہاکہ خط میں مسئلہ کشمیرکوبھرپوراندازمیں اٹھایا جائے گا۔خط کے ذریعے ایل اوسی پربھارتی جارحیت اور عزائم کوبے نقاب کیاجائے گا۔عمران خان نے کہاکہ خط میں مسئلہ کشمیرکوبھرپوراندازمیں اٹھایا جائے گا۔(جاری ہے)
خط کے ذریعے ایل اوسی پربھارتی جارحیت اور عزائم کوبے نقاب کیاجائے گا۔
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے خط میں کہاکہ بھارت کی جانب سے شہری آبادی کونشانہ بناناسفاکیت ہے۔بھارتی جارحیت کے اقدام کاانتظام نہ کرنا ناقابل فہم ہے۔انہوں نے خط میں کہاکہ عالمی امن اور سلامتی بان کی مون کی ذمہ داری ہے۔مسئلہ کشمیرایک عرصے سے اقوام متحدہ میں التواء کاشکار ہے۔اقوام متحدہ سے مطالبہ ہے کہ لائن آف کنٹرول اور سرحدپربھارتی شرانگیزی کانوٹس لیاجائے۔جبکہ کشمیرمیں انسانی حقوق سے متعلق مبصربھی مقررکیاجائے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
-
سعودی عرب میں اکنامک سمٹ، اسرائیل حماس جنگ روکنے کی ایک اور کوشش؟
-
مرغی کے گوشت کی قیمت میں 200 روپے تک کمی کا امکان
-
پاکستان نیوزی لینڈ کرکٹ سیریز، پولیس کا گیمبلنگ میں ملوث عناصر کیخلاف کریک ڈاؤن
-
پی ٹی آئی اور سنی اتحاد کونسل فوج کو سیاست میں مداخلت کی دعوت دے رہے ہیں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
عمران خان کو کھلی عدالتوں میں ٹرائل کا موقع دینے کی بجائے جیل ٹرائل میں سختی کردی گئی
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.