دنیا کی واحد ایئر فورس ہیں جو میراج طیارے کے سب سے بڑے فلیٹ چلا رہے ہیں،ائیر مارشل ارشد ملک
ہمارے فلیٹ میں سو سے زائد میراج طیارے ہیں، جے ایف سیونٹین کا58 فیصد مقامی طور پر تیار کیا جا رہا ہے،چیئرمین پاکستان ایئروناٹیکل کمپلیکس
ہفتہ 26 نومبر 2016 23:40
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 26 نومبر2016ء) پاکستان ایئروناٹیکل کمپلیکس کے چیئرمین ایئرمارشل ارشد ملک (ستارہ امتیاز ملٹری)نے کہا ہے کہ ہم دنیا کی واحد ایئر فورس ہیں جو میراج طیارے کے سب سے بڑے فلیٹ کو چلا رہے ہیں اورہمارے فلیٹ میں سو سے زائد میراج طیارے ہیں، جے ایف سیونٹین کا58 فیصد مقامی طور پر تیار کیا جا رہا ہے۔ وہ ہفتے کو کراچی چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری (کے سی سی آئی)کے دورہ کے موقع پر بزنس کمیونٹی سے خطاب کررہے تھے۔
اس موقع پر سی گروپ کیپٹن عامر حسین ،کراچی چیمبر کے صدر شمیم فرپو،سابق صدور سراج قاسم تیلی،زبیر موتی والا اور دیگر نے بھی خطاب کیا جبکہ یعقوب تابانی،ہارون اگر،آصف نثار،یونس سومرو ،اے کیو خلیل بھی موجود تھے۔ ایئرمارشل ارشد ملک نے کہا کہ پاک فضائیہ وہ واحد فورس ہے جو جنگی طیارے ڈیزائن مینوفیکچر آپریشن اور ایکسپورٹ کر رہا ہے اورہمارانجی شعبے سے تعاون کا مقصد صرف ملک کی ترقی ہے۔(جاری ہے)
مزید اہم خبریں
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.