پرعزم اقوام اپنے آپ کو ہم عصر تہذیبوں سے مربوط رکھتی ہیں اور مثبت عمل سے سیکھتی اور معاشروں کی بہتری کیلئے اس پر عمل درآمد کرتی ہیں، خاتون اول محمودہ ممنون حسین
اتوار 27 نومبر 2016 15:50
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن فلاحی سرگرمیوں میں فعال کردار ادا کر رہی ہے، سکولوں کی تعمیر، زلزلہ متاثرین کی مدد اور مستحق خاندانوں کے طالب علموں کی مدد کے ساتھ ساتھ غریب مریضوں کے علاج معالجہ کے اخراجات برداشت کرنے سے سمیت دیگر خدمات سرانجام دے رہی ہے۔
انہوں نے توقع ظاہر کی کہ فارن آفس ویمن ایسوسی ایشن اپنی مثبت سرگرمیوں کے ذریعہ معاشرے میں اہم کردار ادا کرتی رہے گی۔ بیگم محمودہ نے مختلف سفارتخانوں کی جانب سے لگائے گئے سٹالز کا بھی دورہ کیا۔ انہوں نے مختلف ہینڈی کرافٹس کے ذریعہ ثقافت کے فروغ کی بھی تعریف کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.