کراچی ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری جاں بحق
اتوار 27 نومبر 2016 21:50
(جاری ہے)
فائرنگ کے واقعے کے بعد ریسکیو ٹیموں نے فوری طور پر جائے وقوعہ پر پہنچ کر اہلکاروں کو قریبی اسپتال پہنچایا جہاں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے ایک اہلکار جاں بحق ہوگیا جس کی شناخت ڈی ایس پی ٹریفک فیض علی شگری کے نام سے ہوئی۔
پولیس کے مطابق نامعلوم افراد کی گولیوں کا نشانہ بننے والے فیض علی شگری ڈی ایس پی ٹریفک ایئرپورٹ تعینات تھے جب کہ زخمی ہونے والے دوسرے اہلکار کی بھی حالت تشویشناک ہے۔ دوسری جانب رینجرز اور پولیس نے جائے وقوعہ پر پہنچ کر شواہد اکٹھے کرنے کے بعد ملزمان کی تلاش شروع کردی۔ڈی آئی جی ٹریفک پولیس آصف اعجازکے مطابق موٹرسائیکل سوار2ملزموں نے فائرنگ کی،فیض شگری کوٹارگٹ کلنگ کانشانہ بنایاگیا، مقتول ڈی ایس پی سابق آئی جی سندھ افضل شگری کے رشتے دارتھے۔ فائرنگ کی جگہ سینائن ایم ایم کے 11 خول ملے۔#متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.