محکمہ زراعت نے سورج مکھی کی منظور شدہ اقسام کا اعلان کر دیا
منگل 29 نومبر 2016 14:33
(جاری ہے)
ترجمان نے بتایاکہ بہاولپور ، رحیم یارخان ،خانیوال، ملتان ،وہاڑی ،بہاولنگر میں سورج مکھی کی کاشت یکم جنوری سے 31جنوری تک ، مظفر گڑھ ، ڈی جی خان ، لیہ ، لودھراں ، راجن پور ، بھکر میں 10جنوری سے 10فروری تک ، میانوالی ، سرگودھا، خوشاب ، جھنگ ، ساہیوال، اوکاڑہ اور فیصل آباد کے اضلاع میں 15جنور ی سی15 فروری تک ، سیالکوٹ ، گوجرانوالہ ، لاہور ،منڈی بہائوالدین ، قصور ، شیخوپورہ ، ننکانہ صاحب ، نارووال میں یکم فروری سے 28فروری تک ، اٹک ، راولپنڈی ، گجرات ، چکوال میں یکم فروری سے 25 فروری تک کی جاسکتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ کاشتکار سورج مکھی کی بہترین پیداوار کیلئے منظور شدہ اقسام ہائی سن 33، ہائی سن 39، اگورہ 4، این کے 278، ڈی کے 4040، 64A93 ، ایف ایچ 331 کی کاشت یقینی بنائیں۔ انہوںنے کہاکہ مزید رہنمائی کیلئے محکمہ زراعت کے فیلڈ سٹاف کی خدمات سے استفادہ کیاجاسکتاہے۔مزید تجارتی خبریں
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11 روپے 88 پیسے کی کمی
-
اسٹیٹ بینک کو آئی ایم ایف سے 828ملین ایس ڈی آر( 1.1ارب ڈالر)موصول
-
کراچی میں اسٹریٹ کرائمز کے خاتمے کے لیئے ہنگامی بنیادوں پر کام کر نا ہوگا، ایازمیمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 298 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 71 ہزار993پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلر گوشت کی قیمت میں17روپے کلو کمی
-
پاکستان میں موبائل فون کی درآمد میں بڑا اضافہ ہوگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.