اقتصادی صورتحال اورقرضوں پر سخت تشویش ہے، پاکستان اقتصادی تباہی کی طرف بڑھ رہاہے
پیپلز پارٹی کی نائب صدر سینیٹر شیری رحمان کا بیان
منگل 29 نومبر 2016 21:15
(جاری ہے)
عوامی قرض، کم سرمایہ کاری ،گرتی ہوئی برآمدات، بچت کی سطح،اخراجات کی کم سطح ،ٹیکسیشن اور معیشت کے لئے عارضی اقدامات پر انحصاراہم معاشی خدشات میں شامل میں ، پر حکومت کو کوئی پرواہ نہی۔
نجی شعبے میں سرمایہ کاری کی کم سطح اس بات کی تصدیق کرتی ہے کہ سرمایاکاروں کو پاکستان کی اقتصادی بحالی میں اعتماد نہی۔کسٹمر پرائیس انڈیکس کے مطابق مہنگائی کی شرح میں اضافہ ہواہے، ایسا لگتا ہے کے حکومت معیشت کو ایڈہاک کی بنیاد پر چل رہی ہے۔ شیری رحمان نے کہا کہ اقتصادی پیشن گوئی اور رپورٹز کے مطابق اگر ان اقتصادی بحرانوں کو جلد از جلد کم نہیں کیا گیا تو ہم ایک معاشی تباہی کی طرف چلے جائیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.