نئے سپہ سالارملک میں قیام امن کیلئے کرپشن اور دہشت گردی کا گٹھ جوڑختم کریں،چوہدری فیاض
معاشی دہشت گردی سے ہی عسکری دہشت گردی جنم لیتی ہے،صدر عوامی تحریک جنوبی پنجاب کا بیان
بدھ 30 نومبر 2016 18:32
(جاری ہے)
اسی قرارداد امن کو ملک کے ہر شہر تک پہنچانے کیلئے ڈاکٹر طاہر القادری کی یوتھ کراچی سے پشاور ضرب امن سائیکل کارواں لے کر چلی ہے۔
یہ کارواں پشاورمیں آرمی پبلک سکول کے طلباء کے ساتھ اظہار یکجہتی کرے گا۔انہوں نے کہا ضرب امن سائیکل کارواں کو جنوبی پنجاب سے گزرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔جنوبی پنجاب میں ضرب امن کی اشد ضرورت ہے۔اس خطے کو انتہا پسند گروہ اپنے مذموم مقاصد کی تکمیل کیلئے استعمال کرتے ہیں لہذا اس خطے کے عوام کو امن کا پیغام دینا اور دہشت گردی کے خاتمے کیلئے بیداری شعور مہم وقت کی ضرورت ہے جسے پاکستان عوامی تحریک یوتھ ونگ کے بلند حوصلہ جوانوں نے پورا کیا ہے۔پاکستان عوامی تحریک جنوبی پنجاب کے دیگر رہنمائوں سردار سیف اللہ خان سدوزئی،ڈاکٹر زبیر اے خان،رائو محمد عارف رضوی،چوہدری قمر عباس دھول،اللہ رکھا سیاف ایڈووکیٹ اورمزمل مصطفوی نے بھی ضرب امن سائیکل کارواں کے شرکاء اور مرکزی صدر مظہر محمود علوی کو فروغ امن کی عظیم کاوش پر مبارکباد پیش کی ہے۔مزید قومی خبریں
-
برصغیر کے عظیم مجاہد ٹیپو سلطان کا225واں یوم شہادت4مئی کو منایا جائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
زرداری پی ٹی آئی ،ہمارے درمیان مفاہمت کا کردار ادا کرنا چاہیں تو خوش آمدید کہیں گے ‘ رانا تنویر حسین
-
مریم نواز کے پولیس یونیفارم پہننے کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست پرسماعت بغیر کارروائی ملتوی
-
ہمیشہ بانی پی ٹی آئی کے ساتھ ہوں ، کوئی ڈیل نہ ہی کریں گے‘ خدیجہ شاہ
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.