ہمیں معاشرے میں صبرو تلاش کرنے کی بجائے اپنے اندر کے صبر کو تلاش کرنا چاہیے،اصغر ندیم سعید
بدھ 30 نومبر 2016 20:23
(جاری ہے)
اصغر ندیم سعید نے کہا کہ ہمیں معاشرے میں صبرو تلاش کرنے کی بجائے اپنے اندر کے صبر کو تلاش کرنا چاہیے تا کہ ہر شخص کو اپنی خامیوں اور خوبیوں کا انداز ہ ہو اور وہ اپنے اندر اصلاح کرسکے۔ڈاکٹر انواراحمد نے کہا کہ ہم بحیثیت قوم قائد اعظم کا ویژن بھول چکے ہیں اور انہیں صرف تصویروں تک محدود کر لیا گیا ہے جبکہ المیہ یہ ہے کہ ہر شخص نے تصویر بھی اپنی مرضی کی پسند کی ہوئی ہے۔
ڈاکٹر روشن ندیم نے کہا کہ دانشوروں کو عام لوگوں کے ساتھ کھڑا ہونا ہو گا اور انہیں عام انسان کی ضرورتوں اور خواہشوں کو اجاگر کرنا ہو گا تا کہ معاشرے میں نیا بیانیہ تشکیل دیا جا سکے۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے آر پی او ڈاکٹر طارق رستم چوہان نے کہا کہ ہمیں اپنے دشمنوں کو نیست و نابود کرنے کی بجائے معاشرے میں موجود برائیوں کے خلاف بر سر پیکار ہونا چاہیے تا کہ ہمارا معاشرہ بہتری کی طرف جا سکے۔کمشنر ساہیوال ڈویژن بابر حیات تارڑ نے انتہا پسندی اور نفرت کا خاتمہ وقت کی ضرورت قرار دیا او رکہا کہ نئے بیانیہ کی تشکیل میں انتہائی احتیاط برتی جانی چاہیے تا کہ معاشرے مزید انتشار کا شکار نہ ہو۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
پاکستان اورنیوزی لینڈکی ٹی ٹونٹی سیریزمیں شاہین شاہ آفریدی کامیاب ترین بائولر رہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.