وزیراعظم سے چوہدری نثار کی ملاقات، ملکی سلامتی سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال
جمعرات 1 دسمبر 2016 12:51
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف اور وزیرداخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان ملاقات ہوئی جس میں وزیراعظم نے چوہدری نثار سے ان کی خیریت دریافت کی ،ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور صحت یابی پر مبارکباد دی، دونوں رہنمائوں کے درمیان ملک میں امن وامان کی مجموعی صورتحال پر بھی بات چیت گئی ہے، دونوں رہنمائوں کے درمیان قومی سلامتی کے امور پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا۔
ذرائع کے مطابق چوہدری نثار علی خان نے وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا ۔واضح رہے کہ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان آنکھوں کی سرجری کیلئے لندن گئے تھے جہاں پر ان کی آنکھوں کا کامیاب آپریشن کیا گیا تھا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.