خیبرمیڈیکل یونیورسٹی پشاور کے ایڈوانس سٹڈیز اینڈ ریسرچ بورڈ نے پی ایچ ڈی ، ایم فل اور ایم ایس کے بارہ مختلف موضوعات پرتحقیق کی منظوری دیدی
جمعرات 1 دسمبر 2016 19:16
(جاری ہے)
اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد حفیظ اللہ نے کہاکہ اے ایس آربی کے اجلاسوں کاباقاعدگی سے انعقاد باعث اطمینان ہے اوریہ اس بات کا ثبوت ہے کہ کے ایم یو کے سکالرز مختلف شعبہ جات میں تحقیق کے لئے پرعزم ہیں۔
انہوں نے کہاکہ ترقی یافتہ ممالک کی ترقی کے پیچھے اصل محرک وہاں علم وتحقیق کو ہرسطح پر اہمیت کا دیاجاناہے۔انہوں نے کہاکہ پاکستان کے نوجوانوں میں ہرطرح کی صلاحیتیں موجود ہیں اصل مسئلہ انہیں مثبت اورتعمیری سرگرمیوں کے مواقع فراہم کرناہے۔ پروفیسر حفیظ اللہ نے کہاکہ کے ایم یو میںتحقیق کے معیار کو مزید بہتر بنانے کے لئے تمام ضروری اقدامات اٹھائے جائیں گے۔انہوںنے کہاکہ تحقیق کومحض ڈگریوں کے حصول تک محدود نہیں رکھنا چاہیے بلکہ اصل اورکارآمد تحقیق وہی ہوتی ہے جس سے عام لوگوں اورمعاشرے کوفائدہ پہنچے۔انہوںنے توقع ظاہرکی کہ کے ایم یو کے نوجوان محققین اپنی تحقیق میں معاشرے کے فلاح وبہبودکے اس اہم پہلو کو خصوصی اہمیت دیں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.