پنجاب حکومت کا ہر منصوبہ قوانین کو بلڈوز کر کے بنایا گیا ‘بشارت جسپال
اورنج ٹرین منصوبوں کے خلاف بین الاقوامی ماہرین کی رپورٹ کے بعد وزیر اعلیٰ پنجاب کو گرفتار کر لینا چاہیے
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:01
(جاری ہے)
انہوں نے کہاکہ شریف برادران قانون شکن سیاستدان ہیں،ملکی خزانہ لوٹنے اور قوانین کو پامال کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے ۔
اورنج ٹرینممیٹرو لائن،میٹرو بس ،پانامہ لیکس اور جعلی اراضی سکینڈل اس کے نا قابل تردید ثبوت ہیں ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب میں جعلی عدالتی کارروائی کے ذریعے 50سال پرانی زمینیں ہتھیانے کے سکینڈل کے پیچھے کوئی اور نہیں حکمران ہیں کیونکہ حکمرانوں کی مرضی کے بغیر جعل سازی نہیں ہو سکتی اور دنیا جانتی ہے کہ شیخوپورہ سے لے کر قصور تک رجسٹریاں اور ’’فردوں‘‘ کا اجرا کس کے حکم سے ہوتا ہے اور اتھارٹی کا چیئرمین کون ہے انہوں نے کہا کہ اراضی سکینڈل کسی اور کے نہیں براہ راست وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
رٹیفیشل انٹیلی جنس کا دور ہے، و ہی آگے جائے گا جو محنت اور غوروفکر کو اپنا شعار بنائے گا‘احسن اقبال
-
پارلیمنٹ کا استحکام چاہتے ہیں ،گندم کے کاشتکاروں کوا کیلا نہیں چھوڑیں گے، اسد قیصر
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.