کوئٹہ،بد عنوانی کا عالمی دن
نیب بلوچستان کے زیر اہتمام بلوچستان یونیورسٹی میں واک، یونیورسٹی کے پروفیسرز طلباء و طالبات ، نیب افسران کی شرکت
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:06
(جاری ہے)
ڈائریکٹر نیب عبدالحفیظ صدیقی نے واک کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ بد عنوانی وہ عفریت ہے جو کسی بھی قوم کی جڑیں کھوکھلی کر دیتی ہے جبکہ اہل فراد کسی بھی قوم کو ترقی کی بلندیوں تک پہنچا دیتے ہیں، ترقی یافتہ ممالک کی مثال دیکھیں تو چند اہل افراد نے ان ملکوں کی تقدیر بدل ڈالی۔
اہل افراد اگر آسامیوں پر تعینات ہوں گے تو ملک انتہائی تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن ہوگا۔ آ خر میں شرکاء کا شکریہ ادا کرتے ہوئے طلباء کو اپنی آگاہی مہم کا اہم حصہ قرار دیا اور ان کو کرپشن کا انکار کرنے کی ہمت پیدا کرنے کی ترغیب دی۔ واک میں طلباء کی غیر معمولی شرکت اس بات کی عکاسی کرتی ہے کہ آج کا نوجوان اپنے اندر کرپشن جیسی لعنت کا انکار کرنے کی ہمت اور حوصلہ رکھتا ہے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.