فاٹا کے حوالے سے قومی اسمبلی میں پیش کئے گئے بل کو جلد سے جلد منظور کرایاجائے،نثارمحمد
فاٹاکو خیبرپختونخوامیں ضم کرکے 2018کے عام انتخات میں صوبائی و قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جائے،پشاورمیں پریس کانفرنس
جمعرات 1 دسمبر 2016 22:39
(جاری ہے)
پشاور پریس کلب میں پریس کانفرس سے خطاب کرتے ہوئے فاٹا سیاسی اتحاد کے صدر نثار مہمند کا کہنا تھا کہ قومی اسمبلی جلد سے جلد فاٹا کے حوالے سے پیش کئے گئے بل کو منظور کریں تاکہ فاٹاکو خیبرپختونخوامیں ضم کرکے 2018کے عام انتخات میں صوبائی اور قومی اسمبلی میں نمائندگی دی جا سکے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ بعض قوتیں فاٹا کو خیبر پختونخوا میں ضم کرنے کے خلاف سازش کر کے بل منظور کرنے میں تاخیری خربے استعمال کر رہے ہیں۔فاٹا میں جلد سے جلد مردم شماری کی جائے تا کہ اسمبلیوں میں فاٹا کی صیح نمائندگی ہو سکے ۔فاٹا سیکرٹریریٹ کو سفیران کی بجا ئے خیبرپختونخوا کو دی جائے ۔12دسمبر کو پریس کلب پشاور میں فاٹا کے تمام سیاسی قیادت جرگہ منعقد ہوگا جس میں فاٹا کو صوبے میں ضم کرنے کے حوالے سے آئند کا لائحہ عمل طے کیا جائیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
بھارت اور پاکستان ایک دن آزاد ہوئے آج وہ سپرپاور بننے کے خواب دیکھ رہا ہے اور ہم دیوالیہ پن کا شکار ہیں
-
گرمیوں میں سردی والا موسم، کئی سیاحتی مقامات پر برفباری سے سردی لوٹ آئی
-
خیبرپختونخواہ میں بلدیاتی ضمنی الیکشن، تحریک انصاف کلین سوئپ کرنے میں کامیاب
-
مرغی کے گوشت کی قیمت 1200 روپے کی ہوشربا سطح تک پہنچ گئی
-
نوازشریف کے پارٹی صدر بننے کا مطلب مزاحمتی بیانیہ نہیں ہے
-
موبائل ایپ پاک حج سے تمام انتظامات پیپر لیس کر دیے ، رہنمائی اور شکایات مکمل آٹومیٹ ہونگی
-
آرمی چیف سے ترک کمانڈر جنرل کی ملاقات، دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کا عزم
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.