تحریک انصاف عدالت میں اخباروں کے تراشے پیش کرر ہی ہے، قمرزمان کائرہ
دھرنوں اور احتجاج پر اعتراض کرنے والے وزیراعظم اگر ہمارے دور میں دھرنے نہ دیتے تو ملک ترکی کی طرح ہوتا، رہنما پیپلز پارٹی
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:22
(جاری ہے)
دھرنوں اور احتجاج پر اعتراض کرنے والے وزیراعظم نواز شریف اگر ہمارے دور میں دھرنے نہ دیتے تو ملک ترکی کی طرح ہوتا نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے قمر زمان کائرہ نے کہا کہ ہمارے دور حکومت میں دہشتگردی کے باعث مردم شماری نہیں ہو سکی تھی حکومت کو مردم شماری جلد کرانی چاہیئے انہوں نے کہا کہ کہا جاتا تھا کہ پیپلز پارٹی پنجاب میں ختم ہو گئی ہے پیپلز پارٹی کو ختم کرنے والوں کا خواب پورا نہیں ہو گا۔
پیپلز پارٹی پنجاب میں پہلے سے زیادہ مضبوط ہو گی۔ انہوں نے کہا کہ وزیراعظم کہتے ہیں دھرنے نہ ہوتے تو ترکی کی طرح ہوتے۔ وزیراعظم صاحب اگر آپ ہمارے دور میں دھرنے نہ دیتے تو یہ ملک اس وقت بھی ترکی کی طرح ہوتا۔۔( علی)مزید قومی خبریں
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
-
جمہوری اداروں کی مضبوطی کے لیے پیپلز پارٹی نے قربانیاں دی ہیں، مراد علی شاہ
-
30 مئی کو جماعت اسلامی کسانوں کے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دے گی:امیر العظیم
-
الیکشن کمیشن نے پنجاب میں بلدیاتی انتخابات کے لئے کمر کس لی
-
کراچی سے چھینے جانے والا قیمتی فون افغانستان پہنچ گیا
-
تھرکول بلاک ون منصوبے کی تکمیل سے پہلے فیز میں 1320 میگاواٹ بجلی نیشنل گرڈ میں شامل کی جائی گی ناصرحسین شاہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.