زکریایونیورسٹی میں چارروزہ خطبات ِفقہ بعنوان ’’فقہ اسلامی اور ملت ِاسلامیہ کا علمی وفکری ارتقاء‘‘کاانعقاد
جمعرات 1 دسمبر 2016 23:28
(جاری ہے)
لہٰذا مسلم اُمہ میں ایسے مفکر اور دانشوروں کی شدید ضرورت ہے جو قدیم وجدید کو ساتھ لے کر آگے چلنے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔
انہوںنے مزید کہا کہ اجتہاد اگرچہ مشکل کام ہے لیکن اللہ تعالیٰ نیت کی بنیاد پر اجر عطا فرماتے ہیں۔انہوںنے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر عبدالقدوس صہیب ڈائریکٹر اسلامک ریسرچ سنٹر نے عصر ی ضرورت کے مطابق خطابات فقہ کی اچھی سیریز کا اہتمام کیا ہے جس کے لیے وہ مبارک باد کے مستحق ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ مستقبل میں بھی اسلامک ریسرچ سنٹر اسی طرح علمی وفکری خطبات کا سلسلہ جاری رکھے گا ۔انہوںنے معروف دینی سکالرجناب پروفیسر ڈاکٹر محمدیوسف فاروقی، سابق ڈائریکٹر جنرل/ڈین شریعہ اکیڈمی ،بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی، اسلام آبادکا خصوصی شکریہ ادا کیا۔ معروف دینی سکالر پروفیسر ڈاکٹر محمدیوسف فاروقی نے دوسرے روز کے دوسرے خطبے میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج یکم ربیع الاول ہے اور ربیع الاول کا فقہ سے گہرا تعلق ہے ۔ قلب انسان کے اندر ایمان اور فہم کی روشنی نہایت ضروری ہے اب تکمیل دین کے بعد تفہیم دین کی بھی بہت ضرورت ہے۔ فقہ کا آغاز عہدرسالت ؐسے ہی ہوگیا تھا اور ان فقہی حضرات کی تربیت آپؐ نے خود فرمائی تھی فقہ کا دائرہ تمام شعبہ ہائے زندگی میں رہنمائی کرتا ہے لیکن فتویٰ کا حق صرف فقہی کو ہی حاصل ہے۔ اس لیے تمام اہم حکومتی عہدہ داران کا مجتہد ہونا ضروری ہے۔ نیز دستور پاکستان بھی فقہ کی کتاب کے طور پر مدارس میں پڑھایا جانا چاہیے۔ پروگرام کے دوسرے سیشن کی صدارت ڈاکٹر محمد ادریس لودھی ، پروفیسر شعبہ علوم اسلامیہ، بہاء الدین زکریا یونیورسٹی ملتان نے کی۔مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.