ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کی اہلیہ شدید علیل، ہسپتال میں زیر علاج
محمد علی جمعرات 1 دسمبر 2016 22:35
لندن (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔یکم دسمبر2016ء) ایم کیو ایم کے مقتول رہنما عمران فاروق کی اہلیہ شدید علیل ہونے کے باعث ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔ تفصیلات کے مطابق کچھ برس قبل ایم کیو ایم کے رہنما عمران فاروق کو قتل کر دیا گیا تھا۔ عمران فاروق کی موت کے باعث ان کی اہلیہ مسلسل صدمے سے دوچار رہیں اور کئی بار شدید علیل بھی ہوئیں۔
(جاری ہے)
اب خبر موصول ہوئی ہے کہ شمائلہ عمران شدید علیل ہونے کے باعث لندن کے ایک ہسپتال میں داخل کر لی گئی ہیں۔
ڈاکٹرز کی جانب سے شمائلہ عمران کے آپریشن کیلئے غور کیا جا رہا ہے۔ تاہم شمائلہ عمران کی مالی حالت بے حد خراب ہے جبکہ ان کے بچوں کی دیکھ بھال کیلئے لندن میں ان کا کوئی رشتے دار موجود نہیں ہے۔ اس تمام صورتحال میں بلند و بانگ دعوے کرنے والی ایم کیو ایم لندن کی قیادت کی بھی جانب سے شمائلہ عمران کی کوئی مدد نہیں کی گئی ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
میری تنہائی
-
یورپی یونین کے بیس سے زیادہ رکن ممالک بجٹ خسارے کا شکار
-
اسحاق ڈار کو نائب وزیراعظم مقرر کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری
-
ڈیرہ اسماعیل خان میں سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 2 دہشت گرد مارے گئے
-
پوپ فرانسس وینس بینالے میں شرکت کرنے والے پہلے پوپ بن گئے
-
ملک میں گندم کی درآمد سے متعلق اہم انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کا ریلیز عمران خان ٹرین مارچ کراچی سے سکھر روانہ
-
اسٹیبلیشمنٹ کے جھوٹ، فریب، بلیک میلنگ اور تشدد کی لمبی داستانیں ہیں، حماد اظہر
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کی جسٹس بابر ستار کی امریکی شہریت کی خبروں کی تردید
-
ٹائی ٹینک کے امیر ترین مسافر کی گھڑی 1.46 ملین ڈالر میں فروخت
-
حکومت کا چینی برآمد کرنے کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.