بوسنیا اور ہرزیگوینا کے ساتھ وفود کے تبادلہ سے تعاون کی نئی راہیں کھلیں گی
صدر مملکت کی نامزد پاکستانی سفیر لیفٹیننٹ جنرل (ر) سلیم نواز سے ملاقات میں گفتگو
جمعہ 2 دسمبر 2016 16:14
(جاری ہے)
انہوں نے مزید کہا کہ دونوں ممالک کو قریب لانے کے لئے اخلاص اور محنت کی ضرورت ہے، اس کے لئے ضروری ہے کہ دوطرفہ دلچسپی کے مواقع تلاش کئے جائیں۔ صدرمملکت نے کہا کہ پاکستان اور بوسنیا کے درمیان تعلیم، ثقافت اور دیگر شعبوں میں وفود کے تبادلے میں اضافہ ہونا چاہئے۔ بوسنیا کے طالب علموں کو پاکستانی جامعات میں وظائف دیئے جائیں۔ صدر مملکت نے کہا کہ بوسنیا کو اردگرد کے ممالک کے ساتھ تجارت اور برآمدات کیلئے مرکز بنایا جا سکتا ہے۔ صدر مملکت نے نامزد سفیر کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور ان کی کامیابی کے لئے دعا کی۔ نامزد سفیر نے رہنمائی اور تعاون پرصدرمملکت کا شکریہ ادا کیا۔
مزید اہم خبریں
-
شرح سود میں کمی نہ ہونے کا نتیجہ، اسٹاک مارکیٹ بدترین مندی کا شکار ہو گئی
-
جرمنی: بغاوت کے مقدمے میں ملزمان کے خلاف سماعت کا آغاز
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف اور ملائیشیا کے وزیراعظم انور ابراہیم کے درمیان ریاض میں ملاقات
-
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے اسلام آباد ٹریفک پولیس سے ڈرائیونگ لائسنس حاصل کرلیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نےترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی سینیٹر اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم کا عہدہ سنبھالنے پر مبارکباد
-
آئین کے اندر ڈپٹی وزیر اعظم کا کوئی عہدہ نہیں، بیرسٹر گوہرخان
-
ن لیگ چھوٹا سا مالشیوں کا گروہ جس نے 17 سے زیادہ نشستیں نہیں جیتیں
-
گلگت بلتستان میں پن بجلی کی بے پناہ صلاحیت کو ترقی کیلئے استعمال کرنے کی ضرورت ہے، صدر مملکت کی گلگت بلتستان کے گورنر ، وزیر اعلیٰ سے گفتگو
-
سٹیٹ بینک یکم مئی کو بند رہے گا
-
جرمانہ لگا کر درخواستیں خارج ،جسٹس بابر ستار نے بہت اچھا کام کیا ہے، اعتزاز احسن
-
جلسے کرنا ہمارا آئینی قانونی حق ہے، ہم لاہور اور کراچی سمیت ہر جگہ جائیں گے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.