پنجاب اسمبلی کا اجلاس اپنے مقررہ وقت سے تقریباً 2گھنٹے کی تاخیر سے شروع ہوا
کورم کی نشاندہی پر اجلاس کی کارروائی پیردوپہر2بجے تک کے لئے ملتوی کردی گئی
جمعہ 2 دسمبر 2016 16:46
(جاری ہے)
اس سلسلے میں اپوزیشن کے بعض رکن اسمبلی کا کہنا تھا کہ پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے ایک روز پر ایک کروڑ روپے سے زائد اخراجات آتے ہیں کورم پورا کرنا حکومت کی ذمہ داری ہے لیکن حکومت پورا کرنے میں سنجیدہ دکھائی نہیں دیتی۔
انہوںنے کہا کہ جب حکومت نے بل منظور کروانے ہوں تو وہ کورم پورا کروالیتی ہے آج چونکہ صوبے میں امن وامان کی صورتحال پر بحث ہونا تھی اور حکومت نہیں چاہتی تھی کہ اس پر بحث کی جائے اس لیے حکومت نے دانستہ طور پر کورم کو نامکمل رکھامتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جرمن سفیر کی تقریر کے دوران طالب علموں کے فلسطین کی آزادی کے حق میں نعرے
-
چیف جسٹس اگر انصاف فراہم نہیں کرسکتے تو کرسی سے اتر جائیں، پی ٹی آئی کا مطالبہ
-
مسجد کے باہرسے چوری ، وزیراعلیٰ مریم نوازکے حکم پر بزرگ شہری کو نئی سائیکل دلوا دی گئی
-
چینی شہریوں کی حفاظت ہماری قومی ذمہ داری ہے‘ وزیر داخلہ کی چینی قونصل جنرل سے گفتگو
-
انصاف اس طرح ہونا چاہیے جیسا قانون کہتا ہے،چیف جسٹس نے اپنا اختیار کم کر کے پارلیمنٹ کی بالادستی کو تسلیم کیا‘ اعظم نذیر تارڑ
-
وزیر خارجہ اسحاق ڈار کا اقتصادی سفارت کاری اور بیرون ممالک کے ساتھ سرمایہ کاری کے تعلقات کو فروغ دینے کی کوششوں کی ضرورت پر زور
-
سپریم کورٹ میں زیرالتوا مقدمات کی تعداد 57 ہزار سے تجاوزکرگئی
-
شہبازشریف سعودی عرب روانہ ، وزیراعظم ریاض میں عالمی اقتصادی فورم میں شرکت کریں گے
-
وزیراعظم کا کسانوں کیلئے بڑا قدم،وفاقی حکومت کی طرف سے کسانوں سے گندم کی فوری خریداری کا حکم
-
وزیراعظم شہبازشریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
-
ہم سسٹم کے تابع ہوئے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے‘ جسٹس منصور علی شاہ
-
وزیراعظم شہباز شریف عالمی اقتصادی فورم کے خصوصی اجلاس میں شرکت کے لیے سعودی عرب روانہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.