گجرات کیلئے اہم ترین میگا پراجیکٹ شہباز پور پل اور روڈ کی تعمیر کیلئے کنٹریکٹر کمپنی نے موبلائزیشن شروع کردی ہے،ڈی سی او لیاقت علی چٹھہ
جمعہ 2 دسمبر 2016 20:22
(جاری ہے)
انہوںنے بتایا کہ پل کو جلالپور جٹاں روڈ سے ملانے کیلئے 11کلومیٹر طویل روڈ تعمیر کی جائے گی اس شاہراہ کا زیرو پوائنٹ جلالپور جٹاں اسپورٹس اسٹیڈیم ہوگا۔
انہوںنے کہا وزیر اعلی پنجاب کے وژن کے مطابق ضلعی حکومت نے ماضی میجر شبیر شریف شہید ہسپتال کنجاہ، شہباز شریف پارک، مختلف روڈ کے منصوبے بروقت مکمل کئے، شاہین چوک فلائی اوور مقررہ وقت سے بھی قبل مکمل کر لیا جائے گا اور اس عزم کا اظہا ر کیا کہ شہباز پور پل بھی مقررہ وقت میں مکمل کر لیا جائے گا۔ انہوںنے پراونشل روڈز ڈیپارٹمنٹ اور این ایل سی افسران کو ہدایت کہ شہباز پور پل اور روڈ کی تعمیر کے آغاز کیلئے تیزی سے اقدامات کئے جائیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.