کراچی،کپڑے کی فیکٹری میں لگنے والی آگ پر تین گھنٹے بعد قابو پا لیا گیا
جمعہ 2 دسمبر 2016 21:17
(جاری ہے)
پہلی آگ سائیٹ ایریا نورس چورنگی کے نزدیک گارمنٹس فیکٹری میں لگی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے فیکٹری کی تین منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ، آگ پر قابو پانے کیلئے 15 فائر ٹینڈرز اور دو واٹر باؤزرز موقع پر پہنچیں جنہوں نے تین گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا اور آٹھ ملازمین کو بھی باحفاظت نکال لیا۔
فائر بریگیڈ حکام کے مطابق آگ شارٹ سرکٹ کی وجہ لگی ، آتشزدگی کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان ہوا۔ آتشزدگی کا دوسرا واقعہ نیو کراچی گودھرا میں گتے کی فیکٹری میں پیش آیا جس کے بعد فائربریگیڈ کو طلب کیا گیا۔ فائربریگیڈ کی 5 گاڑیوں نے 30 منٹ کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا۔ ریسکیو حکام کی مطابق آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی تاہم کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.