پی ٹی سی ایل نے انٹرنیٹ صارفین کے لیے تمام ٹی وی نشریات دیکھنے کی سہولت متعارف کروادی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 11:46
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) : پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن کمپنی لمیٹڈ (پی ٹی سی ایل) نے انٹرنیٹ صارفین کے لیے تمام ٹی وی چینلز کی نشریات دیکھنے کی سہولت متعارف کروا دی ہے۔ پی ٹی سی ایل انٹرنیٹ پر تمام ٹی وی چینلز کی نشریات فراہم کرنے کے لیے ایک بین الاقوامی کمپنی نیٹ فلیکس سے معاہدہ کیا ہے۔
(جاری ہے)
جس کے تحت پی ٹی سی ایل اپنے تمام صارفین کو انٹرنیٹ پر ٹی وی چینلز کی نشریات دیکھنے کی سہولت فراہم کرے گی۔
پی ٹی سی ایل کا کہنا ہے کہ نیٹ فلیکس سے انٹرنیٹ صارفین ٹی وی شوز ، ڈاکیومنٹری اور فلمیں بہتر کوالٹی میں دیکھ سکیں گے۔ اس سہولت کو ابتدائی ایک ماہ کے لیے مفت فراہم کیا جائے گا جس کے بعد اس سہولت کو استعمال کرنے کے لیے صارفین کو 10 ڈالر ماہانہ فیس ادا کرنا ہو گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سے ترک بری افواج کے کمانڈر جنرل سیلکوک بیریکتر اوغلو کی ملاقا ت، باہمی دلچسپی کے امور اور دوطرفہ دفاعی تعاون کو مزید بڑھانے کے اقدامات پر تبادلہ خیال
-
آرامکو نے گو پٹرولیم کے 40 فیصد حصص کا حصول کر لیا
-
صدر آصف علی زرداری نی ترک بری افواج کے کمانڈر ،جنرل سیلکوک بایراکتار اوغلو کو نشان پاکستان (ملٹری) سے نوازا
-
غزہ میں مستقل امن قائم کیے بغیر دنیا میں امن قائم نہیں ہو سکتا ، شہبازشریف
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کیلئے 1.1 ارب ڈالر قسط کی منظوری دے دی
-
اسکاٹ لینڈ کے پہلے مسلم پاکستانی نژاد وزیراعظم نے استعفیٰ دیدیا
-
بھارتی وزیرخارجہ امیت شاہ ہیلی کاپٹر حادثے میں بال بال بچ گئے
-
پی ٹی آئی سے مذاکرات سے انکاری نہیں، فضل الرحمان
-
صدر آصف علی زرداری سے ترک بری افواج کے کمانڈر کمانڈرسیلکوک بایراکتار اوغلو کی ملاقات ، دونوں برادر ممالک کے درمیان دفاعی تعاون سے متعلق امور پر تبادلہ خیال
-
اطالیہ کی سفیر کی احمد چیمہ سے ملاقات ،مختلف امورپر تبادلہ خیال
-
پارلیمانی جماعتیں قائمہ کمیٹیوں کیلئے اپنے چیئرمینوں کے ناموں کو حتمی شکل دیں، ایاز صادق
-
اسٹیبلشمنٹ کے دئیے نتائج پر کب تک سمجھوتہ کرتے رہیں گی مولانا فضل الرحمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.