فواد چوہدری نے پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بتا دی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 3 دسمبر 2016 12:48
اسلام آباد (اُردوپوائنٹ تازہ ترین اخبار۔03 دسمبر 2016ء) :پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری نے سپریمکورٹ میں زیر سماعت کیس پانامہ کیس میں پی ٹی آئی کی پوزیشن بتا دی ۔ نجی ٹی وی چینل کے ایک پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ کیس کے دو حصے ہیں، جن میں سے پہلا حصہ یہ ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کی بیرون ملک بلین روپوں کی جائیداد ہے۔
وزیر اعظم نواز شریف اور ان کے خاندان نے ثابت کرنا ہے اور بتانا ہے کہ اس جائیداد کے لیے ان کے پاس پیسے کہاں سے آئے؟ یہ بتانے کے لیے وزیر اعظم نواز شریف قوم سے خطاب سمیت قومی اسمبلی اور سپریم کورٹ میں بیانات دئے ۔ وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے دئے گئے تینوں مرتبہ کے بیانات میں واضح تضادات ہیں۔ فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ پانامہ کیس کی سماعت کے دوران جسٹس اعجاز الاحسن نے ریمارکس دئے تھے کہ یا تو وزیر اعظم نے قومی اسمبلی میں جھوٹ بولا ، یا قوم سے خطاب میں جھوٹ بولا یا پھر وہ سپریم کورٹ میں جھوٹ بول رہے ہیں۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
چین میں پاکستان کیلئے تیار ہونے والی پہلی ہنگور کلاس آبدوز کا افتتاح
-
غیر قانونی بھرتیاں کیس، پرویزالٰہی کی درخواست ضمانت 2مئی کو سماعت کیلئے مقرر
-
نوجوانوں کیلئے متعین کوٹے پر عملدرآمد یقینی بنایا جائے ،وزیراعلیٰ گلگت بلتستان کا وزیراعظم شہباز شریف کو خط
-
جب تک پنجاب حکومت گندم نہیں خریدے گی مسئلہ حل نہیں ہوسکتا
-
چیف جسٹس قاضی فائزعیسیٰ کی مزارقائد پرحاضری ، فاتحہ خوانی ،تاثرات قلمبند کئے
-
چیف جسٹس کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے 5 دن میں 46 کیسز نمٹا دیے
-
ساڑھے 7 ہزار پیف پارٹنر سکولز بند ہونے کا خدشہ
-
وزیرستان میں تعینات سیشن جج شاکر اللہ مروت کو نامعلوم افراد نے اغواء کرلیا
-
اسٹیبلیشمنٹ سے بات ہو گی تو صرف اس لیے کہ اسٹیبلیشمنٹ اپنے آئینی کردار سے باہر نہ نکلے
-
سیاسی مذاکرات کا دروازہ بند کرکے سِول ملٹری اسٹیبلشمنٹ کو طاقتور بنایا جارہا ہے
-
امریکہ کے بعد فرانسیسی یونیورسٹی میں بھی فلسطینیوں کی حمایت میں احتجاج
-
غزہ میں امداد پہنچانے کے لیے برطانوی فوج خدمات فراہم کر سکتی ہے، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.