کراچی میں ایک ماہ کے دوران 3 ہزار638 جرائم پیشہ اوردہشتگرد گرفتار
ناجائز اسلحہ رکھنے پر394 گرفتاریاں عمل میں آئیں ، ترجمان کراچی پولیس
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:15
(جاری ہے)
کراچی پولیس نے نومبر2016 میں شہرمیں امن کے قیام کے لیے کی گئی کارروائیوں سے متعلق کارکردگی رپورٹ جاری کی جس میں کہا گیا ہے کہ نومبر2016 کے دوران پولیس نے شہرکے مختلف علاقوں میں کارروائیاں کیں اور3 ہزار638 ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔
ترجمان کراچی پولیس کا کہنا ہے کہ ایک ماہ کے دوران کی گئی کارروائیوں میں غیر قانونی اسلحہ رکھنے کے الزام میں 394 افراد کو حراست میں لیا، اس کے علاوہ 389 منشیات فروش، 13 بھتہ خوراورقتل کی وارداتوں میں ملوث 14 ملزمان کو حراست میں لیا گیا۔ نومبر2016 میں کی گئی کارروائیوں میں مقابلے کے دوران 18 ملزمان ہلاک ہوئے جب کہ دہشتگردی کی متعدد وارداتوں میں ملوث 24 ملزمان کوحراست میں لیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.