کراچی‘ پولیس کا دبنگ آپریشن ‘ انسدادِ دہشت گردی عدالت سے مفرور ملزمان سمیت 14ملزمان گرفتار
ہفتہ 3 دسمبر 2016 19:17
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی ضلع سٹی فیض ا? کوریجو کے خصوصی ٹاسک پر ایس ایچ او (SHO)ڈاکس محمد امین مری نے پولیس پارٹی کے ہمراہ مچھر کالونی اور محمدی کالونی میں کرمنلز و جرائم پیشہ کے خلاف یکے بعد دیگرے کاروائیوں کے دوران ڈکیتی ، دھشت گردی ، اسٹریٹ کرائم میں ملوث 6ملزمان عبد السالم عرف جوانی، فرقان ،م محمد ابراہیم، رزاق عرف جاوید، محمد بوٹا اور مزمل شاہ کو گرفتار کرکے ایک کلاشنکوف ، ایک نائن ایم ایم، 4پستول، 6میگزین ، 55کارتوس اور دیگر سامان برآمد کر لیا۔
گرفتار ملزمان متعدد سنگین وارداتوں میں پولیس کو مطلوب بھی تھے، جبکہ انسدادِ دھشت گردی عدالت سے مفرور و اشتہاری ملزمان سمیت پولیس مقابلے ، کیتی ، اسٹریٹ کرائم ، اغوائ برائے تاوان اور دیگر مقدمات میں پولیس کو مطلوب9ملزمان سعید حسین ، محمد سعادات، سلمان ، اسماعیل، محمد عرفان، عبد المجید، ابراہیم اور فرقان کو گرفتار کر لیا۔ گرفتار ملزمان کے خلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.