بھارت کی جانب سے سرحدوں کی خلاف ورزیاں افسوسناک ہیں ، چوہدری کاشف نواز رندھاوا
جنر ل راحیل لاکھوں راحیل شریف بنا کر جا رہے ہیں انڈیا جنگی ماحول نہ پیدا کرے بصورت دیگر ایک بھی انتہا پسند ہندو کا وجود قائم نہیں رہے گا ،صوبائی جنرل سیکرٹری پاکستان مسلم لیگ ن
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:25
(جاری ہے)
اُنھوں نے کہا کہ کشمیر میں مسلمانوں کا قتل عام دُنیا بھر کی انسانی حقوق کی تنظیموں اور یو این او کے منہ پر طمانچہ ہے۔ کیونکہ وہ اپنی ذمہ داریاں پوری نہیں کرتے اور کشمیر کے مظلوم مسلمان بے یارو مدد گار مظالم سہنے پر مجبور ہیں۔
اُنھوں نے کہا کہ اقوام متحدہ کشمیر میں ڈھائے جانیوالے مظالم کا فوری نوٹس لے اگر وہ مسلمانوں کو تحفظ فراہم نہیں کر سکتا تو اس ادارے کو ہی ختم ہو جانا چاہیے۔ انہوںنے کہا کہ وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے ثابت کر دیا کہ وہ حاکم نہیں بلکہ پاکستان کے چاروں صوبوں کے عوام کے خادم ہیں اور اُنھوں نے ملک کی تقدیر بدلنے کیلئے قوم کوترقی و خوشحالی کی راہ پر گامزن کر دیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
پی ٹی آئی اور مولانا اکٹھے ہوگئے تو حکومت تین سے چار ماہ سے زیادہ نہیں چلے گی،فواد چودھری
-
اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات سب کے سامنے ہوں گے، کوئی پوشیدہ بات نہیں ہوگی، علی امین گنڈاپور
-
مرضی کے فیصلوں کیلئے ججوں پر دبائو بڑھایا جارہا ہے، شعیب شاہین
-
نارنگ منڈی، جہیز میں گاڑی نہ لانے کا رنج ، شوہر نے فائرنگ کر کے بیوی کو قتل کر دیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز (کل )30 سے زائد فیلڈ ہسپتالوں کا افتتاح کریں گی
-
وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیر صدارت صوبائی کابینہ کااجلاس
-
فواد چوہدری کی حاضری معافی کی درخواست منظور
-
وزیر اعلی مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس ، پنجاب انٹی گریٹڈ پبلک پراسیکیوشن سسٹم نافذ کرنے کا فیصلہ
-
خالد مقبول صدیقی کا نیشنل یونیورسٹی آف ٹیکنالوجی کا دورہ
-
پاکستان کرغزستان کے ساتھ تعلقات کو بہت اہمیت دیتا ہی: گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان
-
شریف خاندان اور زرداری دونوں بادشاہت چاہتے ہیں، شیریں مزاری
-
عام انتخابات میں نیٹ ورک اور انٹرنیٹ معطل کرنا آزادی اظہار پر پابندی تھا، رپورٹ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.