چیف ایگزیکٹو آئیسکو رانا عبدالجبار کی پی ایچ ڈی کی ڈگری جعلی
آئیسکو ریجن میں اقربا پروری اور کروڑوں روپے مالیت کے مالی فوائد حاصل کرنے کا انکشاف اعلیٰ حکام نے ڈگری کی تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا،وزارت پانی و بجلی اور آئیسکو لیگل کو ڈگری چیک کرنے کی ہدایات
ہفتہ 3 دسمبر 2016 20:34
(جاری ہے)
اعلیٰ حکام نے ڈگری کی تصدیق کیلئے ہائر ایجوکیشن کمیشن کو خط لکھ دیا ہے جبکہ وزارت پانی و بجلی اور آئیسکو لیگل کو ان کی ڈگری چیک کرنے کی ہدایات کردی گئی ہیں ذرائع کے مطابق چیف ایگزیکٹو آئیسکو نے اختیارات کا بے دریغ استعمال کرکے فوری خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان پہنچایا ہے مختلف سیکٹروں کے انتہائی قیمتی بنگلہ بھی خریدے ہوئے ہیں رانا عبدالجبار کی ہدایات پر نئے سیکٹرز میں مختلف منصوبوں پر کروڑوں روپے کے ٹھیکے صرف مخصوص اور من پسند لوگوں کو دیئے گئے۔
ہیں کنٹریکٹرز نے رانا عبدالبار کو خود گھر کی تزئین و آرائش کرنے دے رہے ہیں جبکہ آئیسکو ایک سینیئر افسران کے بغیر ہونے والے گھر کی دیکھ بھال کررہے ہیں ذرائع کا کہنا ہے کہ چیف ایگزیکٹو پہلے ہی روشنی کمپنی کے ذریعے ماہانہ لاکھوں روپے بھتہ وصول کررہے ہیں اور ماہانہ لاکھوں روپے کمپنی کو سروس حاصل کرنے کے عوض ادا کئے جاتے ہیں جبکہ اس کمپنی کی کارکردگی صفر ہے جبکہ کمپنی کا ہیڈ آفس کراچی میں ہے ذرائع کا کہنا ہے کہ صارفین کے مسائل کے حل کے حوالے سے کوئی کارکردگی دیکھنے کو نہیں مل رہی اور روزانہ کئی صارفین بجلی شکایات کے حوالے سے آئیسکو دفاتر کے چکر کاٹتے ہین لیکن انہیں روشنی کے دیئے گئے نمبر پر میسج کرکے مسئلہ حل کرنے کی یقین دہانی کرائی جاتی ہے لیکن اس حوالے سے ابھی تک کوئی خاص قسم کی تبدیلی دکھنے کو نہیں ملی۔ (عابد شاہ/شاہد عباس)مزید قومی خبریں
-
تھائی لینڈ سے غیر قانونی درآمد 200نایاب کچھوے برآمد
-
پاکستان کو پرامن محفوظ اور مستحکم بنائیں گے،خواجہ سعد رفیق
-
پاکستان سمیت دنیا بھر میں فائر فائٹرز کا عالمی دن 4 مئی کو منایا جائے گا
-
پنجاب میں مزید بارشیں متوقع، وزیراعلیٰ کا پیشگی حفاظتی اقدامات کا حکم
-
وفاقی وزیرداخلہ کا اسلام آباد میں امن عامہ کو بہتر بنانے ،جرائم پیشہ ،کا منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث گینگز کے خلاف بھرپور کریک ڈاؤن کا حکم
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.