کھیلوں کے مقابلے جیت کا جذبہ دیتے ہیں جن کی بدو لت ذہنی اور جسمانی نشو ونما ہوتی ہے‘ پر ویز احمد شیخ
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:25
(جاری ہے)
آرگنائزنگ سیکریٹری افروز صدیقی تھیں جبکہ ٹیکنیکل کمیٹی میں گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج کوٹری کی ڈائریکٹر فزیکل ایجو کیشن اور نائب صدر سندھ عائشہ ارم ، کامران، ظہیر الدین ودیگر شامل تھے۔
اختتام کے موقع پر پر ویز احمد شیخ ، عائشہ ارم اور افروز صدیقی نے انعامات تقسیم کئے جبکہ تلسی میگھوار کو بہترین فیلڈر، سنیتا کو بہترین بیٹر اور دیبا بھٹی کو بہترین کیچر قرار دیا گیا۔ آخر میں عائشہ ارم نے تمام کھلاڑیوں او رآفیشلز کا شکریہ ادا کیا اور انہیں تلقین کی کہ وہ والدین، استادوں اور سینئرز کی عزت کا خیال رکھتے ہوئے آگے بڑھیں اور اپنے ٹیلنٹ سے دنیا کو ثابت کریں کہ ہم متحدہیں اور ہر قسم کے چیلینج کا مقابلہ کرنے کو ہمہ وقت تیار ہیں۔مزید قومی خبریں
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
-
ْکراچی: لیاری سے بی ایل اے کاانتہائی مطلوب دہشتگرد گرفتار، دوران تفتیش سنسنی خیز انکشافات
-
ٹانک،سیشن جج کے اغوا کیس کی انکوائری کیلئے خصوصی کمیٹی قائم
-
سائفر کیس کے جج 20 دن کی چھٹی پر چلے گئے
-
حکومت عوام کے مسائل کے حل کیلئے کوشاں ہے، جلد اچھے دن آئیں گے، چوہدری شافع حسین
-
حکومت زور بازو عوام کے شعور کے آگے بند نہیں باندھ سکتی ‘ مسرت جمشید چیمہ
-
پاکستان کی معیشت عالمی اتار چڑھا ؤ کے باوجود بحالی کے راستے پر ہے،گورنر اسٹیٹ بینک کا آئی سی ایم اے کانووکیشن سے خطاب،
-
پاکستان اور برطانیہ کے درمیان تعلیم کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ ایکسچینج پروگرامز شروع کرنے چاہئیں‘بلیغ الرحمن
-
موٹرسائیکل سواراورگدھا گاڑی میں تصادم باپ بیٹی جاں بحق ہو گئے
-
مرتضی وہاب کے الیکٹرک بلوں کے ذریعے ٹیکس وصولی کی عجیب منطق سامنے لے آئے
-
معاشی بگاڑ بہت بڑا ہے مگر مایوس نہیں ہوں گے،نئی نسل کو مستحکم پاکستان دینا ہی:خواجہ سعد رفیق
-
خصوصی سرمایہ کار ی سہولت کونسل :آئی ٹی کی برآمدات 3.5 بلین ڈالر تک بڑھنے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.