لاہور جنوبی ایشیاء کا ثقافتی دارالحکومت ہے،میاں مجتبیٰ شجاع الرحمن
ہفتہ 3 دسمبر 2016 22:36
(جاری ہے)
تقریب میں مختلف ممالک کے سفارتکاروں نے شرکت کی اورکیٹ واک کے ذریعے پاکستانی ثقافت کے مختلف پہلو اجاگر کیے۔
صوبائی وزیر مجتبیٰ شجاع الرحمن نے کہا کہ پاکستان کو اس لحاظ سے بھی فوقیت حاصل ہے کہ یہاں پر زمانہ قدیم سے مختلف مذاہب اور رنگ و نسل کے لوگ مل جل کر رہ رہے ہیں۔ ٹیکسلا کا علاقہ زمانہ قدیم میں تعلیم کا مرکز رہا ہے۔ا ٓج بھی دنیا بھر سے سکھ مذہب کے ماننے والے اپنے مقدس ترین مقامات کی زیارت کے لیے پاکستان آتے ہیں۔ اسی طرح مختلف رنگ و نسل ، زبان و بیان اور ثقافتی تغیرات کی بے شمار روشن مثالیں چپے چپے پر بکھری ہوئی ہیں۔ انہوں نے کہا کہ حکومت پنجاب نے صوبہ کے کلچر کے تحفظ کے لیے موثر اقدامات کئے ہیں اور دوسری جانب لاہور اپنے ثقافتی پس منظر اور تاریخی ورثہ کی بنا پر بجا طور پر برصغیر کا ثقافتی دارالحکومت کہلوانے کا مستحق ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.