کشمیریو ں کو درپیش مصائب ،مشکلات کا اصل سبب بھارت نواز سیاست دان ہیں، حریت کانفرنس
بھارت نواز رہنما ڈھٹائی ،بے شرمی اور بے ضمیری کی تمام حدود پھلانگ کر لاشوں اور لہو کے عوض اپنی کرسیوں سے چمٹے ہوئے ہیں،ترجمان
اتوار 4 دسمبر 2016 14:30
(جاری ہے)
ترجمان نے کہا کہ اس وقت ہزاروں کشمیری جیلوں، تھانوں اور تفتیشی مراکزمیں بند ہیں۔ انہوںنے کہا کہ مقبوضہ وادی میں ہر دن کا سورج ایک نئی قیامت لیکر طلوع ہوتا ہے اور ہر شام خوف و دہشت کے عمیق اندھیروں کے ساتھ سایہ فگن ہوتی ہے۔
انہوںنے کہاکہ رات کے وقت گھروںپرچھاپوں کے دوران خواتین ، بچوں اور معمرافراد سمیت مکینوںکو مارپیٹ کا نشانہ بنایاجاتاہے جبکہ نوجوانوںکو پکڑ کر تھانوں میں پہنچا دیاجاتاہے۔ ترجمان نے کہا کہ بھارت نواز رہنما ڈھٹائی ،بے شرمی اور بے ضمیری کی تمام حدود پھلانگ کر لاشوں اور لہو کے عوض اپنی کرسیوں سے چمٹے ہوئے ہیں۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس ‘ پاکستان کو ایک ارب 10 کروڑ ڈالر کی آخری قسط جاری کرنے کی منظوری دیئے جانے کا امکان
-
اسحاق ڈار کی بطور نائب وزیراعظم تقرری غیرآئینی ہے؟آئین میں نائب وزیراعظم کا کوئی عہدہ نہیں.آئینی ماہرین
-
وفاقی وزیر داخلہ کا پاسپورٹ آفس گارڈن ٹائون کا دورہ ، غیر تسلی بخش جوابات پر ڈائریکٹر اور اسسٹنٹ ڈائریکٹر کوعہدوں سے ہٹانے کے احکامات
-
سعودی عرب کی پاکستان کو مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی
-
ایلون مسک بھارت کا دورہ منسوخ کر کے چین پہنچ گئے
-
نائب وزیراعظم اوروزیرخارجہ محمد اسحاق ڈار کی ملائیشیا کے وزیر خارجہ سے ملاقات
-
صاحبزادہ حامد رضا کا پی ٹی آئی کو ایک بار پھر اسمبلیوں سے مستعفی ہونے کا مشورہ
-
وزیرداخلہ کا پاسپورٹ آفس کا دورہ، ’دیواریں بھی پیسے مانگتی ہیں‘ شہریوں کی دہائی
-
’پاکستان کا نام شریفستان رکھ دیں‘
-
گندم کے معاملے پر دھرنے کا اعلان کرنے والے کسان بورڈ پنجاب کے سربراہ گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا چلڈرن ہسپتال لاہور میں نیا آئی سی یو یونٹ بنانے کا اعلان
-
وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.