بھارت نے پاکستان کو 17 رنز سے شکست دے کر ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ جیت لیا
متھالی راج کی 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز، میچ اور سیریز کی بہترین پلیئر قرار پائیں
اتوار 4 دسمبر 2016 15:00
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق بنکاک میں کھیلے گئے ویمنز ٹی 20 ایشیا کپ کے فائنل میں بھارت ویمن نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 121 رنز بنائے، متھالی راج نے 73 رنز کی ناقابل شکست اننگز کھیلی، انعم امین دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا، پاکستانی ویمن ٹیم مطلوبہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی اور اس نے مقررہ 20 اوورز میں 6 وکٹوں کے نقصان پر 104 رنز بنائے۔ کپتان بسمہ معروف 25 اور جویریہ خان 22 رنز کے ساتھ نمایاں رہیں۔ اکیتا بشٹ نے دو کھلاڑیوں کو آئوٹ کیا۔ متھالی راج کو میچ اور سیریز کی بہترین پلیئر کے اعزاز سے نوازا گیا۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
بنگلادیش کو تاریخ کے شدید ترین ہیٹ ویو کا سامنا
-
طیارے کے ٹوائلٹ میں لڑکی کی ویڈیو بنانے پرفلائٹ اٹینڈنٹ برطرف
-
امریکہ میں الٹی چلنے والی گاڑی سوشل میڈیا پر وائرل
-
امریکا میں شرح پیدائش کم ترین سطح پرآگئی
-
تصویر کو شاعری میں بدلنے والا کیمرا ایجاد کرلیا گیا
-
بھارت،اسپتال میں بچے کی پیدائش کا بڑا بل، ماں نے بچہ فروخت کردیا
-
جاپان کے جزائر بونین میں 6.9 شدت کا زلزلہ
-
سید ندیم رضا سرور کو آسڑیلیا میں لانگ ٹائم سروس ایوارڈ دیا گیا
-
60 سالہ خاتون نے مس بیوٹی کوئین کا خطاب جیت لیا
-
غزہ میں 37 ملین ٹن ملبے کا اندازہ، صفائی میں 14 سال لگیں گے، اقوام متحدہ
-
بھارت ، خاتون کی ناک کی کیل کا پیچ ڈھیلا ہوکرپھیپھڑے میں چلا گیا
-
جنگ بندی تجاویز پر اسرائیلی ردعمل موصول ہوا ہے،حماس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.