تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائیگا ،ْ سرتاج عزیز
افغانستان کی صورت حال پر الزام تراشی کے بجائے جائزہ لینے اور مثبت اقدامات پر توجہ دینے کی ضرورت ہے ،ْخطاب
اتوار 4 دسمبر 2016 15:20
(جاری ہے)
بھارتی شہر امرتسر میں جاری ہارٹ آف ایشیا کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مشیر خارجہ سرتاج عزیز نے افغان صدر اشرف غنی کو پاکستان پر الزام تراشی سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ افغانستان میں حالیہ پر تشدد واقعات پر الزام تراشی کی بجائے جائزہ لینے کی ضرورت ہے ،ْانہوںنے کہاکہ الزام تراشی کی بجائے ہمیں مثبت اقدامات پر توجہ دینی چاہیے۔
سرتاج عزیز نے کہا کہ ہارٹ آف ایشیا کی بنیاد پاکستان نیترکی کے ساتھ مل کر رکھی تھی، علاقائی روابط میں بہتری کیلئے دیرینہ مسائل کاحل ضروری ہے۔ انہوں نے کہا کہ تمام حل طلب مسائل کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون کو بہتر بنائے گا ،ْ حل طلب تنازعات کا پرامن حل ہی علاقائی تعاون اور رابطوں کوفروغ دے گا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
لاہور میں پولیس اہلکار نے گولی مارکرخودکشی کرلی
-
ملکی معیشت کو صحیح سمت پر لیجانے کیلئے کڑوی گولیاں نگلنی پڑیں گی‘ احسن اقبال
-
آئین کی بالادستی سے ہی ملک آگے بڑھے گا، عوام کو اپنے نمائندے منتخب کرنے کا اختیار ہونا چاہیے، چیئرمین سینیٹ
-
وزیراعظم اور امیر کویت کے درمیان ملاقات
-
پاکستان میں غیر معیاری ادویات کا مسئلہ
-
ہمارے مسالے مضر صحت نہیں، بھارتی کمپنی ایم ڈی ایچ
-
کیا انتظامی عہدے کیلئے حکمران خاندان سے ہونا ہی واحد شرط ہے؟
-
غزہ میں جنگ بندی کی کوششوں میں تیزی
-
مولانا فضل الرحمان نے آئندہ لائحہ عمل کے اعلان کی تاریخ دیدی
-
وزیراعظم محمد شہبازشریف سے آئی ایم ایف کی منیجنگ ڈائریکٹر کرسٹالینا جارجیوا کی ملاقات ، گزشتہ سال اسٹینڈ بائے ارینجمینٹ کے حوالے سے وزیراعظم کے قائدانہ کردار کی تعریف
-
وزیراعظم کی سعودی حکام سے ملاقاتوں میں پاکستان میں مزید سرمایہ کاری پر اتفاق
-
دبئی ایئر پورٹ کا اگلے دس سال میں المکتوم ایئرپورٹ منتقلی کا منصوبہ تیار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.